دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

فیہا [1] اھ ملخصا۔

کی زکوٰۃ نہیں ہے اھ ملخصا۔(ت)

اسی میں ہے:

فی القنیۃ لوکان الخبیث نصابا لاتلزم الزکوٰۃ لان الکل واجب التصدق علیہ فلا یفید ایجاب التصدق ببعضہ اھ،ومثلہ فی البزازیۃ [2]۔

قنیہ میں ہے اگر خبیث مال نصاب زکوٰۃ ہو تو اس پر زکوٰۃ لازم نہ ہوگی کیونکہ وہ تمام صدقہ کردینے کے قابل ہے لہذااس میں سےبعض کاصدقہ کافی نہ ہو،اھ اور بزازیہ میں بھی ایسا ہے۔(ت)

اسی میں ہے:

لان المغصوب ان علمت اصحابہ اوورثتہم وجب ردہ علیہم والا وجب التصدق بہ [3]۔

مغصوبہ مال کے مالك یا اس کے وارثوں کو تو جانتاہے تو ان کو واپس دینا واجب ہے ورنہ صدقہ کرنا واجب ہے۔(ت)

اور ایسے مال سے نیاز بزرگاں کرنا بھی جائز نہیں۔نہ ہر گز اس سے کچھ حاصل،کہ نیاز کامطلب ایصال ثواب ہے اور ثواب ثمرہ قبول ہے۔اور قبول مشروط بپاکی،حدیث میں ہے:

ان اﷲ طیبٌ لایقبل الا الطیب [4]۔

الله عزوجل پاك ہے پاك ہی چیزوں کو قبول فرماتاہے۔(ت)

خود قرآن عظیم میں ارشاد ہوا:

" وَلَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیۡثَ مِنْہُ تُنۡفِقُوۡنَ"[5]

قصد نہ کرو خبیث کا کہ اس سے الله کی راہ میں خرچ کرو۔(ت)

 


 

 



[1] ردالمحتار کتا ب الزکوٰۃباب زکوٰۃ الغنم داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۲۵

[2] ردالمحتار کتا ب الزکوٰۃ باب زکوٰۃ الغنم داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۲۵

[3] ردالمحتار کتا ب الزکوٰۃباب زکوٰۃ الغنم داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۲۶

[4] السنن الکبرٰی للبہیقی کتاب الصلٰوۃ صلٰوۃ الاستسفاء دارصادربیروت ۳/ ۳۴۶،کشف الخفاء حدیث ۶۸۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱/ ۲۶۰

[5] القرآن الکریم ۲/ ۲۶۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن