30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صورت مسئولہ میں بے اذن قبضہ غصب جس کے ہلاک پرتاوان اور ابتداءً قبضہ باذن ہو،توبعد طلب عدم ادائیگی تعدی اور تلف پرتاوان۔ |
۶۷۲ |
پہلی صورت میں اس کی دعوت میں حرج نہیں،او ردوسری صورت میں اس کی دعوت منع ہے،مگر یہ کہ اپنی ذاتی آمدنی سے کرے۔ |
۶۷۶ |
|
شکل ثانی پرجرم غصب عائدنہ ہونے سے اعتراض اور اس کاجواب،اور فتح اﷲ المعین، |
۶۷۲ |
مسجد کی چٹائی قبرمیں لگادینے والاشخص خاص اﷲ تعالٰی کامجرم اور گنہگار ہے،صدق دل سے توبہ اور ایسی ہی چٹائی مسجدمیں دینا،اور فقراء ومساکین کی مواساۃ اس کاکفارہ ہے۔ |
۶۷۸ |
|
ہندیہ او رتاتارخانیہ سے جواب کی تائید۔ |
۶۷۳ |
دوبھائی باہم شرکت میں کام کرتے تھے،مال موروثی اور کمائی کادونوں تھا،ایک بھائی مرگیا،دوسرا برس ہابرس جائداد پرقابض رہا۔ مرنے والے نے ورثہ اورقرض دونوں چھوڑا۔ تقسیم کیسے ہو اور قرض کاکیاحکم ہے۔ |
۶۷۹ |
|
ترکہ پربزورقبضہ غصب ہے یانہیں،ایسا مال مستحقین کو نہ دے کردوسروں کو کھلانے اور کھانے والوں کاکیاحکم ہے،اور غصب کو چالاکی سمجھنے والوں پرکیاتعزیرہے۔ |
۶۷۵ |
دونوں بھائیوں کی مشترکہ زمین سے جومنافع زندہ بھائی نے کمایا اس کے تاوان میں متوفی کی نابالغ لڑکیوں کے حصہ کا،عہد نابالغیت تک کاکرایہ اداکرے جبکہ قرض ترکہ سے کم ہو۔ اور بقیہ وارثوں کے حصہ سے جو کمایاصدقہ کرے۔ |
۶۸۰ |
|
صورتِ مسئولہ میں ضرور جرم غصب عائدہے ایسے مال کاکھانا کھلانا ضرور حرام اور باعث عذاب جہنم ہے۔ |
۶۷۵ |
والد کے ترکہ میں ایک بھائی کے ناجائز تقسیم وتصرف اور قبضہ سے سوال۔ |
۶۸۰ |
|
غصب کوحلال سمجھناکفرہے۔ |
۶۷۵ |
فاسقوں کے احکام اوروعیدیں۔ |
۶۸۱ |
|
اگردیگرورثہ کی اجازت سے پورے ترکہ پر قبضہ ہے،اور سب کے اخراجات کی ادائیگی اور فاضل کی حفاظت پربھی ان کی رضاہے توغصب نہیں۔ |
۶۷۶ |
دوسرے کی دیوار پرکڑی رکھنا اگربے اجازت ہوتوغصب ہے۔ اور پہلے مالک نے اجازت دی تھی اور موجودہ مالک اجازت نہیں دیتا تواب ہٹاناضروری ہے۔ |
۶۸۲ |
|
اگردیگرورثہ کی اجازت نہ ہو اور اپنے تصرفات بھی ناحق کرتا ہو تو غاصب ہے مگرکافرنہیں کہ ضرورت دینی کاانکارکفرہے۔ |
۶۷۶ |
غیرکی تقریباً ڈیڑھ گرہ زمین غصب کرلی،مغصوب منہ نے اپنی زمین بیچ ڈالی غاصب کس کا جوابدہ ہے مالک کا یاملک ثانی کا۔ |
۶۸۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع