30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجواب:
|
نعم یجب علی وارثہ القابض بعدہ علی اموالہ ان یؤدی ماعلیہ قال تعالٰی" مِنۡۢ بَعْدِ وَصِیَّۃٍ یُّوۡصِیۡ بِہَاۤ اَوْدَیۡنٍ ؕ" [1]وان کان قد ابقاہ ہذا جاریا فیجب علیہ ایضااداء ماعلی نفسہ الی الاٰن قال تعالٰی " یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَوْفُوۡا بِالْعُقُوۡدِ ۬ؕ" [2] وھذا اوقع العقد بحسب الشرع و وفی بہ صاحبہ کما ھو المرجو،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
ہاں میت کا وارث جس نے میت کے مال کو قبضہ میں لیا ہے،اس پر میت کے ذمہ قرض کو اداکرنا واجب ہے۔اﷲ تعالٰی نے فرمایا وصیت شدہ یاقرضہ کو اداکرنے کے بعد،اوراگر وہ معاہدہ پر تاحال عمل پیرا ہوں اور وارث نے اسے باقی رکھاہے تو وارث پر اپنی طرف سے بھی اس مدت کی یہ ادائیگی واجب ہے اﷲ تعالٰی نے فرمایا " اے ایمان والو! عقود کو پورا کرو"تو اس نے شریعت کی رو سے یہ عقد واقع کیا ہے اور دوسرے فریق کے لئے اپنے ذمہ کو پورا کردے جیسا کہ امید ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت) |
____________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع