30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زید کی پرتی زمین میں بکر نے درخت لگائے،ان کامالک کون ہوگا۔ |
۶۶۳ |
زید کامطالبہ بکرپرتھا،زیدمرگیا،مطالبہ ادانہ ہوا،پھرزید کاوارث بھی قضاء کرلیا،پھر بکربھی مطالبہ اداکئے بغیرمرگیا۔ آخرت میں مطالبہ معاف کرنے کاحق کس کوہے۔ |
۶۶۷ |
|
بکرنے زید کی زمین پراس کی حقیقی یاعرفی اجازت سے درخت لگائے تواول میں درخت زیدکا ہوگا،اور ثانی میں بکر کا اور زمین عاریت مانی جائے گی۔ |
۶۶۳ |
مظلوم کاظالم پر دوطرح کامطالبہ ہوتاہے،ایک مطالبہ ظلم اور ایک مطالبہ مال اول کا حق ہرحال میں مظلوم کوہے اور ثانی اگرمردہ ہوگیا ہو تو آخرت میں اس کے معافی کاحق بھی مظلوم کوہی ہے کہ مطالبہ مردہ میں وراثت نہیں چلتی ورنہ مطالبہ مال کا حق لڑکے کوہے۔ |
۶۶۷ |
|
اگرلگاتے وقت بکرنے زید سے کہا میں اپنے لئے لگاتاہوں،زید کی اجازت کے خلاف تو یہ غصب ہوا،اس کا حکم ہوگا کہ اپنادرخت اکھاڑے،یہی حکم اس صورت کاہے کہ بلااذن لگایاہو،ہاں یہ کہہ کرلگایا ہوکہ زید کے لئے لگاتاہوں،توزید کاہوگا۔ |
۶۶۳ |
ہندیہ،خانیہ وغیرہ سے مسئلہ کاجزئیہ۔ |
۶۶۸ |
|
مسجد کی زمین غصب کرنے والا شخص فاسق،فاجر،ظالم ہے۔ |
۶۶۳ |
مصنف کاخانیہ کی عبارت سے ایک فقہی استنباط کہ لاوارث مال کا بیت المال وارث نہیں بلکہ وہ فیئ مسلمین ہے۔ |
۶۶۹ |
|
اس کی وعید میں بخاری،مسلم،احمد وطبرانی کی چارحدیثیں اور سب کی نفیس وضاحت۔ |
۶۶۳ |
کسی کی زمین پر قبضہ کرنے اور مظلوم کومارنے سے سوال۔ |
۶۶۹ |
|
تعزیر بالمال کاسوال۔ |
۶۶۵ |
حدیث شریف سے زمین غصب کرنے اور مسلمانوں کو ایذا دینے کی وعیدیں،ایسے لوگوں اور ان کے معاونین کاحکم۔ |
۶۷۰ |
|
تعزیر بالمال منسوخ ہے اور تعزیر حاکم کاکام ہے عوام کانہیں۔ جرمانہ واپس کرنے کے بعد اپنی طرف سے مالک مسجد کو دے دے تو یہ جائزہے۔ |
۶۶۶ |
ترکہ کے جز حصہ پرقبضہ اور اس کی عدم ادائیگی کے لئے چوری ہوجانے کے عذر کا سوال۔ |
۶۷۱ |
|
دوسرے کی چیز بے اجازت اٹھاکر رکھ لینے سے وہ ضائع ہوگئی توضائع کرنے والے پر تاوان ہوگا۔ |
۶۶۶ |
صورت مسئولہ میں ترکہ کی رقم واجب الاداہے اور چوری کاعذر نامسموع۔ |
۶۷۱ |
|
|
|
ورثاء کی شرکت شرکتِ ملک ہوتی ہے اور ہرشریک دوسرے کے حصہ میں اجنبی،بلاسبب ایک کودوسرے حصہ پر قبضہ کاحق نہیں۔ |
۶۷۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع