30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کسب زنا سود وغیرہ کے مال سے چٹائی،لوٹاوغیرہ خرید کر مسجد میں رکھنا حلال ہے یاحرام۔ |
۶۵۰ |
حرام مال سے زکوٰۃ ادانہیں ہوتی بلکہ کل مالک کوواپس کرناضروری ہے۔ |
۶۵۶ |
|
عقدونقد مال حرام میں جمع ہوں توخریدی ہوئی شیئ حرام ہے ورنہ امام کرخی کے قول کے مطابق حلال ہے اور یہی مفتٰی بہ ہے۔ |
۶۵۱ |
ایسے مال سے نیاز بزرگاں بھی جائزنہیں۔ |
۶۵۷ |
|
عقد ونقد کے مال حرام میں جمع ہونے کی صورت۔ |
۶۵۱ |
مسئلہ پرمصنف کااستدلال۔ |
۶۵۸ |
|
جوئے کامال اپنی ضروریات میں صرف کیا۔ اب کیاکرے۔ |
۶۵۱ |
تفصیل مزید،ایسے مال کو کب اور کس نیت سے خیرات کرنا بلکہ بعض صورتوں میں کفر اور کب باعث اجروثواب ہے۔ |
۶۵۸ |
|
توبہ کی ترکیب،جس کا جتنا مال ہے واپس کرے اگریہ ممکن نہ ہو توان کے ورثہ کودے،وہ بھی نہ ہوسکے تومال والوں کی طرف سے محتاجوں کودے دے۔ |
۶۵۲ |
یہ تفصیل اس تحریر کاخاصہ ہے۔ |
۶۵۸ |
|
عالمگیری سے مسئلہ کاجزئیہ اور مسئلہ کی مزید توضیح۔ |
۶۵۲ |
اس مال سے حج کرناناجائز وگناہ لیکن کرلیا توفرض ذمہ سے اترگیا،مگرثواب نہ ملے گا۔ |
۶۵۹ |
|
مکروحیلہ سے لوگوں کامال لینا یاغصب ہوگا یارشوت،او ردونوں حرام ہے۔ |
۶۵۳ |
شامی سے جزئیہ کی تصریح۔ |
۶۵۹ |
|
مخلوقِ خدا کوڈرانا یا اس کا انتظام اور حیلہ کرنابھی حرام ہے۔ |
۶۵۳ |
ان اموال کو بدل کر یعنی قرض لے کر اس سے امورخیرکرلیا اور یہ اموال قرض میں ادا کردیا تو اب یہ امور جائزاور باعث ثواب ہوں گے۔ |
۶۵۹ |
|
دھوبی نے کپڑا بدل دیا،جان کر لیا تولیناحرام،اورلاعلمی میں لیاتو استعمال حرام۔ |
۶۵۴ |
اس مال کوناجائزلینے اور مالک کو واپس نہ کرکے قرض ادا کرنے کاگناہ اس پر علیحدہ ہوگا۔ |
۶۶۰ |
|
خانیہ،ہندیہ،بزازیہ اور قرآن وحدیث سے مسئلہ کاثبوت۔ |
۶۵۵ |
عالمگیری میں مذکور اس حیلہ پرایک اعتراض اور اس کاجواب۔ |
۶۶۰ |
|
مسئلہ کے ایک استثناء کی تاویل۔ |
۶۵۵ |
زید کے ٹھیکیدار بکر نے عمروکی جائداد کے محاصل زبردستی وصول کئے،عمر وکو کس سے مطالبہ کا حق ہے۔ |
۶۶۲ |
|
حرام مال کی زکوۃ اداکرنے اور اسے امورِخیرمیں صرف کرنے کا سوال۔ |
۶۵۶ |
بکرکاآسامیون سے وہ محاصل وصول کرنا ظلم ہے مگرعمرو کا مطالبہ نہ زید پرہے نہ بکر پرنہ آسامیوں پرہے۔ |
۶۶۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع