دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

بضرورت طلاق صبی کی صرف دو صورت ہے:

(۱)عورت اسلام لائی،صبی عاقل پر اسلام پیش کیاگیا اس نے انکارکیا،قاضی نے تفریق کی،یہ شرعاً طلاق ہے۔

۶۳۹

غصب اور چندحرام اموال کے بارے میں یہ اختلاف کہ کب وہ غاصب وغیرہ کے لئے حلال اور کب حرام ہیں۔

۶۴۵

(۲)صبی آلہ بریدہ تھا،عورت نے قاضی کے یہاں دعوٰی کیا اس نے تفریق کی،یہ بھی شرعاً طلاق ہے۔

۶۳۹

سود،چوری،غصب اور جوئے کاروپیہ مطلقًا حرام قطعی ہے۔  

۶۴۶

ایک تیسری صورت کہ صبی عاقل مرتدہوگیا اس کی عورت نکاح سے نکل گئی،یہ بعض کے نزدیک ایک طلاق اور صحیح یہ کہ فسخ ہے۔  

۶۳۹

آج کل کی وکالت اور نوکری جس میں ناجائز کام کا ارتکاب کرناپڑے او رمعصیت کی اجرت حرام قطعی ہے۔

۶۴۶

اشباہ سے مسائل کے نصوص۔

۶۳۹

بے ضرورت سود دینا حرام ہے لیکن قرض جولیا حلال اور اس سے جومنافع کمایاحلال ہے۔

۶۴۶

زید نے مکہ کے کسی رہنے والے کو ہرسال تیس روپے کی سبیل پلانے کا وکیل بنایا اور کئی سالوں کابقایا چھوڑکرمرگیا،ورثہ پر اس کی ادائیگی ضروری ہے یانہیں۔

۶۴۰

حرام مال سے خریدی ہوئی چیزوں کی چھ شکلوں کا بیان اور ان سب کا حکم۔

۶۴۶

کتاب الغصب

 

شامی سے مسئلہ کاجزئیہ۔

۶۴۷

لڑکے کی کمائی والد نے امانت کہہ کررکھی اور اپنے مصارف میں خرچ کردی توتاوان دینا ہوگا،اور لڑکے کی رضانہ تھی توگنہ گار بھی ہوا۔  

۶۴۳

مذکورہ بالاصورتوں میں جن جن صورتوں میں خریدی ہوئی چیزیں حرام ہوں ان کا بسم اﷲ پڑھ کرکھانابراہے کفرنہیں۔

۶۴۹

آیت قرآنی سے مسئلہ پراستدلال۔

۶۴۳

ان چیزوں کی حرمت ضروریات دین سے نہیں۔

۶۴۹

حدیث انت ومالک لابیک کی تاویل۔

۶۴۳

فتاوٰی علامہ طبری اور شرح فقہ اکبر سے حوالہ حرام مال کو صدقہ کرکے امید ثواب رکھنی بھی مطلقًاکفرنہیں۔

۶۴۹

فتح القدیر سے مسئلہ کاجزئیہ۔

۶۴۴

مالک تک پہنچانا ممکن نہ ہو تو صدقہ باعث اجرہے۔

۶۴۹

مسئلہ کا ایک استثناء،باپ محتاج ہو اور بیٹا غنی تولڑکے کے مال سے بقدر نفقہ بے اطلاع ورضالے سکتاہے۔

۶۴۴

شرح فقہ اکبرسے مسئلہ کی سند۔

۶۵۰

اصحاب سنن اربعہ اور حاکم کی مروی ایک حدیث کی تنقید اورتطبیق۔  

۶۴۴

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن