دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

لاو ان اذن بہ ولیہما،وماتردد من العقود بین نفع وضرر کالبیع و الشراء توقف علی الاذن[1].

دینے کا اضافہ کیا،اور اس کاایسا عمل جو نفع اور نقصان والے دونوں پہلو رکھتا ہو وہ ولی کی اجازت پر موقوف ہونگے جیسے بیع وشراء۔(ت)

عالمگیری میں ہے:

لاتقبل شہادۃ الصبیان والمجانین والمعتوہ بمنزلۃ المجنون [2]۔

بچوں اور مجنون کی شہادت مقبول نہیں اور معتوہ بچوں کا حکم رکھتاہے۔(ت)

اسی میں ہے:

(کذا شہادۃ الصبیان بعضہم علی بعض فیما یقع فی الملا عب،وشہادۃ النساء فیما یقع فی الحمامات لا تقبل،وان مست الحاجۃ الیہا کذا فی الذخیرۃ [3]۔

یونہی بچوں کی کھیل کے متعلق اورعورتوں کے حمام کے متعلق شہادت مقبول نہیں اگرچہ یہاں ضرورت بھی ہے۔ذخیرہ میں یوں ہے۔(ت)

طحطاوی میں ہے:

قال الشلبی فی حاشیۃ الزیلعی الحق التفصیل فان کان لافاقتہ معلوم فعقد فی ذٰلك الوقت فالحکم فیہ کالعاقل،وان لم یکن لافاقتہ وقت معلوم فعقد فی حال الافاقۃ فالحکم فیہ کالصبی اھ والفرق بین الافاقۃ المعلومۃ و غیرہا انہ فی المعلوم تحقق صحوہ بحسب

زیلعی کے حاشیہ میں شلبی نے کہا حق یہ ہے کہ اس میں تفصیل ہے اگر معتوہ کے افاقہ کا وقت معلوم ہے اور اس وقت اس سے عقد صادرہو ا تو اس وقت میں عاقل والاحکم ہوگا، اوراگراس کے افاقہ کا وقت معلوم نہ ہو تو افاقہ کی حالت میں کیا ہوا عقد بچوں والا حکم رکھتاہے اھ اور افاقہ معلوم ہونے نہ ہونے کا فرق یہ ہے کہ معلوم کی صورت میں اس کی صحت حسب معمول ہوتی

 


 

 



[1] درمختار کتاب الماذون مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۰۳،ردالمحتار کتاب الماذون داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۱۱۰

[2] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الرابع نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۴۶۵

[3] فتاوٰی ہندیہ کتاب الشہادات الباب الرابع نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۴۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن