دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

 

 

 

 

 

 

 

کتاب الاکراہ

(اکراہ کا بیان)

 

مسئلہ ۲۲۹ تا ۲۳۱:                 ا زبریلی ساہوکارہ مرسلہ شیام سندرلال چیئرمین                            ۲ ربیع الثانی ۱۳۳۷ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین ان مسائل میں کہ زید نے ایك بیعنامہ بنام بکر تصدیق کرادیا نقل شامل سوال ہے مگر زر ثمن کالین دین نہیں ہوا صرف اقرار ہوا ہے۔مگر اس کے بعد ایك دعوٰی تنسیخ ودستاویز مذکورہ کا زید نےکچہری میں کیا،دعوی اور جواب دعوی بھی شامل سوال ہے تو:

(۱)کیا حسب بیان مدعی مندرجہ دعوٰی بصور ت بیع مکرہ کی ہے،اگر ہے تو کیا حکم ہے؟

(۲)مکرہ ہونے کے واسطے بالفعل رجسٹری کے وقت داب ناجائز کا موجود ہونا ضرور ہے یا پیشتر سے تخویف اور آئندہ کے لئے ضرر شدید کا اندیشہ صحیح کافی ہے؟

(۳)ایسی صورت میں جبکہ رجسٹری میں زرثمن نہیں دیا گیا تو مشتری کے ذمہ حوالگی زر ثمن کا بار ثبوت ہے یانہیں؟ بینوا توجروا

الجواب:

(۱)عرضی دعوٰی میں مدعا علیہ کا مدعی کو مدت طویل تك اپنے مکان میں محبوس رکھنا اور کسی سے نہ ملنے دینا اور ناجائز داب کا ذکر ہے داب کا بیان نہیں اور زبانی بیان سائلان یہ ہوا کہ قتل کی تخویف کی اور مدعی اسے باور کرتا تھا،یہ بیانات اگر واقعی ہیں تو وہ بلا شبہ بیع مکرہ اورفاسد ہے۔اور


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن