دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

بلوغ کی حد سے سوال۔

۶۲۹

مجنون کی تعریف،مجنون کے احکام،مجنون کی ولایت،مجنون وصبی کے فرق،اورحالتِ جنون کی طلاق سے سوال۔

۶۳۴

لڑکے میں ۱۲برس اور لڑکی میں ۹برس،سوتے وقت احتلام ہونا،انزال،لڑکی میں حیض یاحاملہ ہونا،یاجماع سے لڑکے کاحاملہ کرنا،یہ سب بلوغ کی قطعی علامتیں ہیں۔

۶۳۰

مجنون کی شریعت میں کوئی علیحدہ تعریف نہیں،مجنون وہ ہے جس کو پاگل اور دیوانہ کہتے ہیں۔

۶۳۵

آثاربلوغ کے بغیر بھی اگروہ اپنے کو بالغ کہیں اور ظاہر ان کی تکذیب نہ کرے توبالغ ہیں۔

۶۳۰

مجنون کی ولایت عصبہ کو علٰی ترتیب الارث والحجب ہے۔

۶۳۵

ڈاڑھی مونچھ نکلنے اور پستان کے ابھار کااعتبارنہیں۔

۶۳۰

سات آدمیوں کومال کی ولایت حاصل ہے۔  

۶۳۵

درمختار،شامی اور عالمگیری سے مسئلہ کا حوالہ۔

۶۳۰

مجنون وصبی غیرعاقل کاایک حکم ہے۔ صبی عاقل کاحکم علیحدہ ہے۔  

۶۳۵

زیدحالت صحت میں تبرعاً سکونت کے لئے مکان دینے کے بعد مجنون ہوگیا توکیاحکم ہے۔

۶۳۲

مجنون کی طلاق کسی حال میں واقع نہیں ہوتی۔

۶۳۵

زید کے پاگل ہوتے ہی تبرع ختم،مکان زید کے ورثہ کو واپس کرے یامعقول کرایہ دے۔

۶۳۲

غیرصحیح الحواس کی غبن فاحش کے ساتھ کی ہوئی بیع کاسوال۔  

۶۳۵

لڑکی کا کوئی اور ولی نہ ہوتو چچاولی ہے،لیکن اس کی بدنیتی ثابت ہوتوماں اس کانکاح کرسکتی ہے۔

۶۳۲

معتوہ کی بیع بے اجازت ولی جائزنہیں۔

۶۳۶

ایسامریض جس کے ہلاکت کاخوف غالب تھا بیع نامہ کے بعد چوتھے روزمرگیا،یہ تحریر مرض الموت کی ہے یاصحت کی۔

۶۳۲

اورغبن فاحش کے ساتھ مطلقًا باطل ہے۔

۶۳۶

مرض مزمن ہوجائے اور خوف ہلاکت نہ رہے تو مرض الموت نہیں۔  

۶۳۲

معتوہ ماذون کی بیع جائزہے۔

۶۳۷

مرض الموت میں کسی ایک وارث کے ہاتھ بلااجازت دیگرورثہ بیع نافذ نہیں۔

۶۳۳

طلاق صبی سے متعلق سوال۔

۶۳۸

نیلام شدہ مکان کی ملکیت کا سوال۔

۶۳۴

صبی کی طلاق نہ خود واقع ہوتی ہے نہ اس کی طرف سے اس کا ولی طلاق دے سکتاہے۔

۶۳۹

اگرنیلام شدہ مکان کی قیمت سے ایک پیسہ بھی مالکوں نے لے لیا ہو تو مکان نیلام لینے والے کاہوگیا،ورنہ مکان شرعاً اصل مالکوں کی ملک ہے۔

۶۳۴

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن