30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
طعامہ بقفیز منہ فالاجارۃ فاسدۃ۔و کذا اذا ادفع الی حائك غزلاعلی ان ینسجہ بالثلث ومشائخ بلخ وخوارزم افتوا بجوار اجارۃ الحائك للعرف وبہ افتی ابوعلی النسفی ایضا والفتوٰی علی جواب الکتاب لانہ منصوس علیہ فلیزم ابطال النص [1] اھ باختصار۔ |
اٹھانے کی مزدوری میں اس غلہ میں سے قفیز دینا ٹھہرایا تو اجارہ فاسدہوگا۔اویوں ہی جولاہے کو بنائی کےلئے دئے ہوئے سوت کا تہائی حصہ بنائی سے دینا،او بلخ اور خوارزم کے مشائخ نے جولاہے کی مذکورہ اجرت کے جواز کا فتوٰی دیا ہےکہ یہ عرف ہے اور ابوعلی نسفی نے بھی یہ فتوٰی دیا،جبکہ صحیح فتوٰی وہی ہے جو کتاب میں ہے کیونکہ ایسی اجرت کا عدم جواز منصوس ہے تو اس کے جواز سے نص کا ابطال لازم آئے گا اھ مختصرا(ت) |
قدوری وغیرہ متون باب الرباء میں ہے:
|
مالم ینص علیہ فہو محمول علی عادات الناس [2] اھ قلت فدل بمفہومہ ان مانص علیہ لم یحمل علیہا۔ |
جس میں نص موجود نہ ہو تو وہ لوگوں کی عادت پر محمول ہوگا اھ میں کہتاہوں تو اس کے مفہوم کی دلالت یہ ہے کہ جس میں نص وارہو وہ عادات پر محمول نہ ہوگا۔(ت) |
ہدایہ کتاب الاجارہ میں ہے:
|
ھوا لمعتبرفیما لم ینص علیہ [3]۔ |
وہ عرف معتبرہے جہاں نص نہ ہو۔(ت) |
کفایۃ شرح ہدایہ باب الرباء میں ہے:
|
تقریر رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ایاہم علی ما تعارفوا فی ذٰلك بمنزلۃ النص منہ فلایتغیر بالعرف لانہ لایعارض النص [4]۔ |
لوگوں کے تعارف پر جہاں حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی تقریر ہو تو وہ تقریر نص کی طرح ہے تو وہ عرف سے تبدیل نہ ہوگی کیونکہ عرف نص کا مقابلہ نہیں بن سکتا۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع