30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تعالٰی علیہ وسلم یداﷲ علی الجماعۃ [1]۔وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم علیکم بالجماعۃ والعامۃ [2] وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اتبعوا السواد الاعظم[3] الی غیر ذٰلك ممابلغ مجموعہ حدالتواتر وقد سردناھا وتخاریجہا فی رسالتنا"فیہ السرین بجواب الاسئلۃ العشرین ۱۳۱۱ھ" |
الله کا یَد ہے،اور کہ تم پر جماعت اور عوام کا ساتھ لازم ہے۔ اور یہ کہ سواد اعظم کی پیروی کرو وغیرہ ذٰلك آپ کے ارشادات کا مجموعہ تو اتر کی حد تك ہے۔ان احادیث اور ان کی تخریج کو ہم نے اپنے رسالہ"فیح السرین بجواب الاسئلۃ العشرین" میں جمع کردیا ہے۔(ت) |
فصول البدائع میں ہے:
|
لوندرالمخالف مع کثرۃ المتفقین کان قول الاکثر حجۃ وان لم یکن اجماعا [4]۔ |
اگر مخالف میں کوئی نادر قول ہو تو اکثر یت کا قول حجت ہوتاہے اگرچہ وہ اجماع نہ ہو۔(ت) |
بالجملہ مقابلہ نص میں ثانی تو مطلقا مضمحل نہیں اعنی الطلاق العدم(میری عدم کا اطلاق ہے۔ت)اور اول بھی مطلقا مضمحل نہیں اعنی عدم الطلاق(میر مراداطلاق کاعدم ہے۔ت)اور ثالث عند التحقیق ملتحق بالثانی وان قیل وقیل(اگرچہ خلاف میں قیل قیل ہے۔ت)بعض نظائر لیجئے قرآن کریم پر اجرت لینے سے نہی میں ا حادیث کثیرہ وارد،یہاں تك کہ حدیث اقدس میں ہے:تعلیم قرآن پر عبادہ بن صامت رضی الله تعالٰی عنہ کو ایك کمان بھیجی گئی۔انھوں نے خیال کیایہ کوئی مال نہیں اور جہاد میں کام دے گی،رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے عرض کی۔فرمایا:
|
ان اردت ان یطوقك اﷲ طوقا من |
اگر تو چاہے کہ الله تعالٰی تیرے گلے میں آگ کا |
[1] جامع الترمذی ابواب الفتن باب فی لزوم الجماعۃ امین کمپنی دہل ۲/ ۳۹،ا لمستدرك للحاکم کتاب العلم لایجتمع الله ہذہ الامۃ علی الضلالۃ دارالفکر بیروت ۱/ ۱۶۔۱۱۵
[2] مسند احمد بن حنبل حدیث معاذ بن جبل المکتب الاسلامی بیروت ۵/ ۲۳۳
[3] المستدرك للحاکم کتاب العلم لایجتمع الله ہذہ الامۃ علی الضلالۃ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۱۱۵
[4] فصول البدائع فی اصول الشرائع
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع