دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

لتحریمہ [1] اھ مختصرات۔

پائے گا۔اھ مختصرات۔(ت)

اور دوم عین اجماع تو نص آحاد سے اقوی اور قطعا مظہر ناسخ کہ نص غیر منسوخ کے خلاف اجماع محال تو اس کا حقیقتا معارض نص واقع ہونا معقول ہی نہیں۔اوربظاہر ہو تو ہر گز مردود نہ ہوگا بلکہ وہی مرجح ہوگا اور نص ناسخ کابتانے والا۔

وھذا معنی قولہم ان الاجماع لاینسخ اماکونہ کاشفا عن ناسخ فاجماع یظہر ذٰلك لمن راجع مطارحاتہم فی المسئلۃ۔

ان کے قول کہ"اجماع منسوخ نہیں ہوتا"کایہی معنی ہے لیکن اجماع کا کسی ناسخ کے لئے کاشف ہونا یہ اتفاقی مسئلہ ہے یہ بات اس شخص پر ظاہر جو اس مسئلہ میں فقہاء کی ابحاث پر مراجعت رکھتاہے۔(ت)

مسلم وفواتح فصل ترجیح میں ہے:

الاجماع،یترجع(علی النص)[2] ۔

اجماع نص پر ترجیح پاتاہے۔(ت)

فواتح فصل تعارض میں ہے:

الاجماع مرجح ومقدم علی الکل عند معارضتہ ایاھا لانہ لایکون منسوخا بکتاب اوسنۃ ولایکون باطلا فتعین ان یکون الکتاب والسنۃ ولوکانت متواترۃ منسوخۃ والاجماع کاشف عن النسخ [3]۔

اجماع تمام دلائل پر ترجیح یافتہ اور مقدم ہوتاہے جس کا ان دلائل سے تعارض ہو،کیونکہ اجماع کتاب یا سنت سے منسوخ نہیں ہوتا اور نہ ہی کتاب وسنت کا مظہر ہے جو کسی کتا ب وسنت کا ناسخ ہے اگر چہ یہ متواتر کیوں نہ ہو۔(ت)

اوررسوم کی حجیت مطلقہ تامہ وافیہ پر نصوص صریحہ ناطقہ،تو اس کا اضمحلال معاذالله سواداعظم کا وقوع فی الضلال اور وہ شرعا محال ہے۔

لقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاتجتمع اُمتی علی الضلالۃ [4]،وقولہ صلی اﷲ

حضو ر صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد کہ میری امت گمراہی پرمجتمع نہیں ہوسکتی،اور کہ جماعت پر

 


 

 



[1] حاشیۃ مرأۃ الاصلو للفاضل محمد از میری

[2] فواتح الرحموت شرح مسلم الثبوت بذیل المستصفٰی فصل فی الترجیح منشوارات الرضی قم ایران ۲/ ۲۰۴

[3] فواتح الرحموت شرح مسلم الثبوت فصل فی التعارض منشوارات الرضی قم ایران ۲/ ۱۹۱

[4] جامع الترمذی ابواب الفتن باب فی لزوم الجماعۃ امین کمپنی دہلی ۲/ ۳۹،المستدرك للحاکم کتاب العلم لایجتمع الله ھذہ الامۃ علی الضلالۃ دارالمفکر بیروت ۱/ ۱۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن