دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

الساکت القادر کسکوت النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم عن تغییر مایعاینہ من قول اوفعل من مسلم حتی لو سکت عما سبق نہیہ کان نسخا لان تقریرہ علی منکر منکر [1]۔

کرنے والے کا حال بیان کرے حالانکہ وہ بیان پر قادرتھا،جیسے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کسی مسلمان کا قول یا فعل دیکھ کر اس کو تبدیل کرنے سے خاموشی اختیار فرمائیں حتی کہ ایسی چیز جس پر پہلے نہی وارد ہوچکی ہو تو یہ خاموشی اس کے لئے ناسخ قرار پائے گی کیونکہ برائی پر خاموشی خودبرائی ہے۔(ت)

علامہ اجل مولٰی خسروصاحب درروغرر مرأۃ الاصول شرح مرقاۃ الوصول میں فرماتے ہیں:

(ماقررہ)صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم(ان کان مماعلم انکارہ کذھاب کافر الی کنیسۃ فلا اثر لسکوتہ و الادل علی الجواز)ای جواز ذٰلك الفعل من فاعلہ و من غیرہ اذاثبت ان حکمہ علی الواحدحکمہ علی الجماعۃ فان کان مماسبق تحریمہ فھذا نسخ لتحریمہ [2]۔

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے جس چیز پر تقریر فرمائی اگر وہ چیز ایسی ہے جس کا بُرا ہونا یقینی طورپر معلوم ہو جیسے کافر کااپنے عبادت خانہ میں جانا تویہ تقریر وخاموشی موثر نہ ہوگی ورنہ وہ خاموشی اور تقریر اس چیز کے جواز پر دال ہوگی خواہ وہی فاعل کرے یا کوئی اور کرے بشرطیکہ وہاں ایك پرحکم سب کے طور پر ثابت ہو تو اگر وہ چیز ایسی ہو کہ اس کی تحریر پہلے ہوچکی ہو تو یہ تقریر اس حرمت کے لئے ناسخ ہوگی۔(ت)

فاضل محمد ازمیری اس کے حاشیہ میں شرح مختصر الاصول للعلامۃ اکمل الدین سے ناقل:

اذا علم رسول اﷲ صلی اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فعل مکلف ولم ینکرہ قادرا علیہ فان کان الفعل قابلا للنسخ فان لم یسبق تحریمہ دل سکوتہ علی جوازہ وان سبق کان سکوتہ ناسخا

جب حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کسی مسلمان مکلف کا عمل دیکھیں اور آپ منع پر قدرت کے باوجود منع نہ فرمائیں تو اگر وہ فعل قابل نسخ ہوجس کی تحریم پہلے نہ ہوچکی ہو تو آپ کا سکوت اس عمل کے جوازپر دال ہوگا اور اگر پہلے اس عمل کی تحریم ہوچکی ہو توآپ کایہ سکوت اس تحریم کے لئے ناسخ قرار

 


 

 



[1] فصول البدائع فی اصول الشرائع

[2] مرأۃ الاصول شرح مرقاۃالوصول

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن