دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

مذکورہ بالا امور نہ ہوں تو شرعاً مسلوب الحواسی ثابت نہیں اور نادر کااعتبارنہیں۔

۶۲۰

حالت افاقہ کے تصرفات مثل تصرفات عقلاء ہیں۔ جبکہ اوقات افاقہ معروف ہوں۔

۶۲۵

مدہوش کے اکثرحال اقوال وافعال میں اختلال ضروری ہے۔  

۶۲۰

سوال میں دائمی مسلوب الحواس بتایاگیا اور مہر مثل سے زائدباندھاگیا،اس کے صحت کی کوئی صورت نہیں،راساً باطل ہے۔  

۶۲۵

حضرت ہشام کلبی کے تین نوادر کاذکر۔

۶۲۱

اگرلڑکا کلی مخبوط الحواس نہ ہوتا تب بھی یہ نکاح باطل ہوتاکہ غبن فاحش کے ساتھ نکاح صرف اب وجد کا حق ہے۔

۶۲۵

اپنی عورت کے ساتھ زیادتی کی بنیاد پر شوہر محجورہوسکتاہے یانہیں۔  

۶۲۱

ایسا عقد فضولی جس کا وقت عقد کوئی جائز کرنے والانہ ہو باطل ہے۔  

۶۲۶

یہ ظلم ہے مگرظالم پر امام اعظم کے مسلک میں حجرنہیں۔

۶۲۲

غبن فاحش کے ساتھ بیع کا بھی یہی حکم ہے۔

۶۲۶

ایسے شخص کے حجرمیں امام صاحب اور صاحبین کااختلاف ہے۔  

۶۲۲

ماں کی موت کی صورت میں صغیر محجور کی ولایت کاسوال۔

۶۲۶

عصبہ نہ ہوتو ولایت کس کو حاصل ہے۔

۶۲۳

سات سال سے زائد عمرکابچہ باپ کے پاس رہے گا،اور اس کو جوترکہ ماں سے ملا اس میں تصرف کا اختیار بھی اس کے باپ ہی کو رہے گا،جو حصہ متوفیہ کے والدین کو ملا ان کے تصرف میں رہے گا۔  

۶۲۷

ولایت نکاح صرف ماں کوحاصل ہے،ماں پرکسی کو ولایت نہیں،یہ صرف ولی کو حاصل ہے اور کوئی ولی بھی نہ ہو تو دادا پر دادا بھی نہ ہو تو حاکم اسلام۔

۶۲۳

مخبو ط الحواس چچا کی ولایت اس کے ماموؤں کوحاصل ہے یابھتیجے کو۔  

۶۲۸

بے عقل کے تصرفات راساً باطل ہیں۔

۶۲۳

جب مجبور واپاہج بھائی ہے تو اس کو،ورنہ بھتیجے کو ولایت حاصل ہوگی،ماموؤں کو ولایت کاکوئی حق نہیں۔ یہ ولایت نکاح کا بیان ہوا۔  

۶۲۹

جس کو قدرے تمیز حاصل ہو یا مسلوب الحواسی دائمی نہ ہو تو اس کے ایسے تصرفات جس میں نفع وضروردونوں کا احتمال ہو،ولی کی اجازت پرموقوف رہیں گے۔

۶۲۳

ولایت مال باپ کے وصی،وہ نہ ہو تو وصی کے وصی کوحاصل ہوگی۔  

۶۲۹

حاشیہ طحطاوی سے مسائل بالا کے نصوص۔

۶۲۴

وہ بھی نہ ہو تو داداکو،پھر اسی کے وصی،پھر وصی کے وصی کو،اور کسی کو مال کی ولایت نہیں پہنچتی۔

۶۲۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن