دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

میں،ان کان ذلك بہ فی موضع تعارفوا [1](اگریہ ایسے مقام میں ہے جہاں اس پر تعارف ہو۔ت)امام طاہرین عبدالرشید پھر امام ابن الہمام پھر علامہ شامی ان کان ذٰلك فی موضع غلب ذٰلك فی اوقافہم [2](اگریہ ایسے مقام میں ہوں جہاں لوگوں میں اس کا وقف مروج ہو۔ت) علامہ عمر بن نجیم مسئلہ بست وچہارم میں تعورف فی الدیار الرومیۃ [3](روم کے علاقہ میں یہ متعارف ہے۔ت)افندی ابن عابدین:دون بلادنا [4](ہمارے علاقہ میں نہیں۔ت)خادم فقہ ادنی تتبع میں اس کے نظائر غریرہ نکال سکتاہے۔

ثم اقول: وبالله التوفیق سب سے قطع نظر کرکے علمائے کرام کا وہ نفس کلام جو مسئلہ اعتبارات عرف میں ذکر فرمایا بنظر نبیہ مطالعہ کیجئے تو خود ہی شاہد عدل وحجت فصل ہے کہ عرف عام سے ان کی مراد نہ ہرگز مستمر من زمن رسول اﷲ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہے،نہ عرف محیط اجماعی،نہ عرف اکثر مسلمین جملہ بلاد عالم کہ اول قطعا مثل نص رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہے۔

لکونہ تقریر رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وتقریرہ کقولہ اوجب من فعلہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لان الفعل یحتمل ان یکون خصوصیۃ لہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔

کیونکہ یہ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی تقریر(تائید)ہے اور آپ کی تقریر آپ کے عمل سے زیادہ موجب ہے کیونکہ عمل میں آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی خصوصیت کا احتمال ہے۔ (ت)

تو اگر نص اسکے خلاف پایا جائے ضرور صالح تعارض ہوگا اور بحال تاریخ اسے فسخ کردے گا نہ یہ کہ قول اقدس کے مطابق تقریر اقدس کو مطلقا رد کردیں۔علامہ شمس الدین محمد بن حمزہ فتاوٰی فصول البدائع فی اصول الشرائع بیان ضرورت میں فرماتے ہیں:

اقسام اربعۃ(۱)ماھو فی حکم النطوق لزومہ منہ عرفا (۲)مابینہ حال

اس کی چارقسمیں ہیں:(۱)وہ جو عرفا لزوم میں منطوق کے حکم میں ہے(۲)وہ جس کو سکوت

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الوقف الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۳۶۱

[2] ردالمحتار کتاب الوقف داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۳۷۴

[3] ردالمحتار بحوالہ النہر کتاب الوقف داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۳۷۴

[4] ردالمحتار بحوالہ النہر کتاب الوقف داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۳۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن