30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انما رخص فی السلم للضرورۃ مع انہ بیع المعدوم فحیث تحققت ھنا ایضا امکن الحاقۃ بطریق الدلالۃ فلم یکن مصادما للنص فلذا جعلوہ من الاستحسان وظاھرکلام الفتح المیل الی الجواز ولذا اوردلہ الروایۃ عن محمد بل تقدم ان الحوانی رواہ عن اصحابنا وماضاق الامر الا اتسع ولا یخفی ان ھذا مسوغ اللعدول عن ظاھر الروایۃ [1] اھ بتلخیص۔ |
نے ایك ضرورت کے تحت معدوم چیز کی بیع کو بیع سلم کےطور پر جائز فرمایا تو جب یہاں بھی یہ ضرورت متحقق ہے تو اس کو بھی بیع سلم کے ساتھ بطریقہ دلالۃ النص ملحق کرنا ممکن ہے تو اس طرح یہ نص سے متصادم نہ ہوگا۔فقہاء کرام نے استحسان میں اس لئے اس کواختیارفرمایا اور فتح کا ظاہر کلام جواز کی طرف ماہل ہے اسی لئے انھوں نے امام محمد رحمہ الله تعالٰی سے یہاں روایت نقل فرمائی بلکہ پہلے گزراکہ امام حلوانی نے یہ بات ہمارے اصحاب سے نقل فرمائی اور جب معاملہ میں تنگی آتی ہے تو صرف وسعت ہی لاتی ہے۔تو مخفی نہ رہا کہ ظاہرروایت سے عدول کا یہ جواز ہے اھ ملخصا۔(ت) |
یہ سردست تیس۳۰ کتابوں سے تیس۳۰ مسئلے ہیں۔کتب:۱قدوری،۲ہدایہ،۳فتح القدیر،۴ردالمحتار،۵وجیز کردری،۶فتاوٰی امام قاضیخاں،۷منح الغفار،۸ہندیہ،۹تاتارخانیہ،۱۰محیط،امام برہان الاسلام سرخسی،۱۱فتاوٰی امام ظہیر الدین مرغینانی،۱۲تنویر الابصار، ۱۳درمختار،۱۴خلاصہ،۱۵مختار الفتاوٰی،۱۶خزانۃ المفتین،۱۷فتاوٰی کبرٰی،۱۸دررالحکام،۱۹غنیہ ذوی الاحکام،۲۰برہان شرح مواہب الرحمن، ۲۱متن نقایہ،۲۲شرح برجندی،۲۳بحرالرائق،۲۴نہرا الفائق،۲۵طحطاوی،۲۶فتاوٰی غیاثیہ،۲۷جامع المضمرات،۲۸شرح نقایہ للقہستانی،۲۹شرح المجمع لابن فرشتہ،۳۰اختیار شرح مختار۔
مسائل:۱بیع نعل اس شرط پر کہ دوسری اس کے ساتھ کی بنادے،۲اس میں تسمہ لگادے،۳بیع چرم بشرطیکہ جوتاسی دے، ۴کھڑاؤں کی بیع میں پھٹے دینے کی شرط،۵بُنی ہوئی اور ان کی بیع بایں شرط کہ اس کی ٹوپی کردے،۶ٹوپی اس شرط سے بیچے کہ استر اپنے پاس سے لگائے،۷پھٹے پرانے موزے یا کپڑے کی بیع میں پیوند کی شرط،۸کھال اس شرط پر بیچے کہ اس کا موزہ بنادے،۹جنازے کے لئے چارپائی،۱۰چادروں ۱۱غسل میت کے لئے گھڑوں لوٹوں کا وقف،اہل حاجت کے لئے ۱۲کلہاڑی ۱۳بسوے ۱۴ آرے،۱۵پھاوڑے کا وقف،۱۶مسافروں کے لئے طشت،۱۷ہانڈی،۱۸بڑی دیگ کا وقف،مساجد کے لئے ۱۹قندیل
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع