30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
استقراض الدراھم عدد ااوبیع الدقیق وزنا فی زماننا یعنی بمثلہ وفی الکافی الفتوی علی عادۃ الناس بحر وا قرہ المنصف [1] اھ ونقلہ عن العلامۃ سعدی فی النہر واقرہ۔ |
دراہم کو عددکے طورپر قرض لینا اورآٹے کو وزن کے ساتھ ہم جنس سے لین دین کرنا متفرع کیا ہے اور کافی میں ہے کہ فتوٰی لوگ کی عادت پرہوگا۔بحر،اور مصنف نے اسے ثابت مانا ہے اھ اور اس کو انھوں نے علامہ سعدی آفندی سے نہر میں نقل کیا ہے اور ثابت رکھا۔(ت) |
ذخیرہ امام برہان الدین محمود کتاب البیوع فصل سادس میں ہے:
|
اذا شتری ثمار بستان وبعضہا قد خرج وبعضہا لم یخرج فہل یجوز ھذا البیع،ظاھرالمذھب انہ لا یجوز وکان شمس الائمۃ الحلوانی یفتی بجوازہ فی الثمار والباذنجان والبطیخ وغیرہ ذٰلك وکان یزعم انہ مروی عن اصحابنا [2]۔ |
جب باغ اس حالت میں خریدا کہ اس کا کچھ پھل ظاہر ہوا اور کچھ نہ ظاہر ہوا تویہ کیا یہ جائز ہوگا۔تو ظاہر مذہب یہ ہے کہ نا جائز ہے۔حالانکہ شمس الائمہ حلوانی پھلوں،بینگن،تربوز وغیرہا میں اس کے جواز کا فتوٰی دیا کرتے تھے اور ان کا خیال تھا یہ جواز ہمارے اصحاب سے مروی ہے۔(ت) |
بحرالرائق میں امام جلیل ابوبکر محمد بن فضل فضلی سے ہے:
|
استحسن فیہ لتعامل الناس فانہم تعاطو بیع ثمار الکرم بھذہ ا الصفۃ ولہم فی ذٰلك عادۃ ظاھرۃ وفی نزع الناس عن عاداتہم حرج [3]۔ |
انھوں نے اس کو پسند کیا لوگوں کے تعامل کی وجہ سے کیونکہ وہ انگوروں کے پھل کا اسی حالت میں لین دین کرتے ہیں اور لوگوں کی یہ عادت معروف ہے جبکہ لوگوں کی عادت چھڑاناحرج کی بات ہے۔(ت) |
فتح القدیر میں ہے:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع