دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

تحقیق اکراہ کے لئے صورت اکراہ وقت فعل موجود ہونا ضروری نہیں بلکہ تہدید سابق واندیشہ لاحق اور مکرہ اور مکرِہ کے قابو میں ہونا کافی ہے خیریہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔

۶۱۲

درمختار،شامی،عالمگیری،طحطاوی کی عبارات۔

۶۱۶

مکرِہ کے قابو سے نکل گیاہو تو صرف اس اندیشہ سے آئندہ قابوپاسکتاہے اکراہ نہیں ماناجائے گا۔

۶۱۲

فالج زدہ کو جبکہ وہ شطرنج کھیلے مجنون کہاجاسکتاہے یانہیں،اور ایسے شخص کے تصرفات سے سوال۔

۶۱۸

رجسٹری آفس میں زرثمن نہ دیاگیا ہو تو مشتری کے ذمہ حوالگی ثمن کا بارِثبوت ہے۔

۶۱۳

فالج دماغی مرض ہے مگر اس کو جنون لازم نہیں۔

۶۱۸

حجت شرعیہ تین ہیں:گواہی،اقرار،انکار۔

۶۱۳

تمام کتابوں میں لکھاہے کہ اگریہ مرض سال بھر ممتد ہو تو مریض کا حکم تندرستوں کاہے،اور اس کے تمام تصرفات نافذ ہیں۔

۶۱۸

مکرَہ کااقرار باطل ہے۔

۶۱۳

شطرنج وغیرہ کھیلنااختلال عقل نہیں بلکہ سلیم الحواسی کاکام ہے۔  

۶۱۸

اگراقرار اور عَتَہ شہادتِ شرعیہ سے ثابت ہو توقبالہ کی تقریر بحالت صحت نفس وثبات عقل غیرمعتبرہے۔

۶۱۳

شطرنج کھیلنا شان علم کے لائق نہیں،اور کسی کے ارتکاب گناہ کی وجہ سے شرعاً اس کے تصرفات باطل نہیں ہوتے۔

۶۱۸

کتاب الحجر

 

امام شعبی شطرنج کھیلتے تھے مگرکوئی انہیں مخبوط الحواس نہیں کہتا۔  

۶۱۸

ایسی عورت جس پرکبھی کبھی جنونی کیفیت طاری ہوجاتی ہے وہ معتوہ ہے۔

۶۱۵

جاہلوں کو عالموں پرطعن وتشنیع روانہیں۔

۶۱۸

عورت معتوہ تبرعات جیسے ہبہ وغیرہ کی اہلیت نہیں رکھتی اور کسی امر میں اس کی شہات مقبول نہیں۔

۶۱۵

ایک ایسے شخص سے سوال جو چارسال سے مرض فالج میں مبتلا ہے پہلے تمام اعضاء و حواس پرآفت تھی،پھر ہاتھ کھلے پھرپاؤں پھر زبان،اسی حالت میں حج کیا اور تمام تصرفات کرتے ہیں۔ اس دوران دو تین دفعہ غفلت اوربیخودی بھی طاری ہوئی۔

۶۱۹

افاقہ کا وقت معلوم نہ ہوتو یہ احکام دائمی ہیں۔

۶۱۶

مسلوب الحواس کی اعلٰی قسم جنون اور ادنٰی قسم عَتَہ ہے۔

۶۱۹

صرف باتوں سے افاقہ کا پتہ نہیں چلتاہے۔

۶۱۶

عَتَہ میں تدبر کی خرابی،سمجھ کی عدم درستگی،باتوں کا بے تکاہونا داخل ہیں،ایسے شخص سے شرعی تکالیف مرتفع ہوجاتی ہے۔

۶۲۰

افاقہ کا وقت معلوم ہے تو اس وقت اس کا حکم عقلاء کا ہے۔

۶۱۶

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن