30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خزانۃ المفتین میں فتاوٰی کبرٰی سے فصل وقف المنقول میں ہے:
|
جعل فی المسجدبواری اوغلق باب اوحصیر لم یکن لہ ان یرجع وکذٰلك لو علق فیہ سلسلۃ اوحبلا للقندیل لان ھذا یترك فی المسجد دائمًا عادۃ فیکون للمسجد [1]۔ |
مسجد میں بچھونا،دروازے کا تالا،چٹائی دی تو واپس لینے کا حق نہیں،اوریونہی اگر قندیل کی زنجیر یارسی دی ہو کیونکہ عادتا یہ چیزیں دائمی طو رپر مسجد میں رکھی جاتی ہے،لہذا یہ مسجد کے لئے مختص ہوجائیں گی۔(ت) |
غرر ودرر میں ہے:
|
(عن محمد صحتہ فی المتعارف وقفیتہ)کالفأس و المروالقدوم والمنشار والجنازۃ وثیابہا والقدور و المراجل اذ اوقف علی المسجد جاز واما وقف الکتب فکان نصیر بن یحیی یجیزہ والفقیہ ابوجعفر یجیزہ وبہ ناخذ خلاصہ [2] اھ ملخصًا۔ |
امام محمد رحمہ الله تعالٰی کے نزدیك کلہاڑی،پھاوڑی،تیشہ،آرہ، زجنازہ کی چارپائی،اس کا کپڑا،ہنڈیا،دیگ مسجدکےلئے وقف کئے تو جائز ہے،ولیکن کتابوں کووقف کرنا اسے نصیر بن یحیٰی اور فقیہ ابوجعفر جائز کہتے ہیں اور ہمارا یہی موقف ہے خلاصہ، اھ ملخصًا۔(ت) |
غنیہ علامہ شرنبلالی میں برہان سے ہے:
|
زادمحمدماتعورف وقفہ کالمصاحف والکتب والقدور و المقدوم والفأس والمنشار والجنازۃ وثیابہا وما یحتاج الیہ من الاوانی فی غسل الموتی و علیہ عامۃ المشائخ وبہ یفتی [3]۔ |
جن چیزوں کے وقف پر تعارف ہے ان میں امام محمد رحمہ الله تعالٰی نے قرآن مجید،کتب،ہنڈیا،تیشہ،کلہاڑی،آرہ،جنازہ کی چارپائی،اس کا کپڑا او رمیت کے غسل میں ضروری برتن کا اضافہ فرمایاہے،عام مشائخ کایہی موقف ہے اور اسی پر فتوٰی دیا جائے گا۔(ت) |
نقایہ وشرح علامہ برجندی میں ہے:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع