دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

جاز،وقف بقرہ علی ماخرج من لبنہا اوسمنھا للفقراء ان اعتادوا ذٰلك رجوت ان یجوز [1]۔

دی جائے،او ر یوں ہی گائے وقف کی جائے کہ اس کا دودھ یا گھی فقراء کو دیا جائے اگر لوگ یہ عادت بنالیں تو مجھے امید ہے کہ جائز ہوگا۔(ت)

ہندیہ میں ظہیریہ سے ہے:

رجل وقف بقرۃ علی ان مایخرج من لبنہا وسمنہا وشیرازھا یعطی ابناء السبیل ان کان ذٰلك فی موضع تعارفوا ذٰلك جاز کما یجوز ماء السقایۃ [2]۔

کسی شخص نے گائے وقف کی کہ اس کا دودھ یا گھی اور دہی مسافروں کو دیا جائے اگر کسی علاقہ میں یہ تعارف ہو تو جائز ہے جیسے مشکیزے کا پانی۔(ت)

اسی میں ہے:

وقف المنقول مقصود فان کان کرادعا اوسلاحا یجوز ہ فیما سوی،ذٰلك ان کان شیئا لم یجر التعارف بوقفہ کالثیاب والحیوان لایجوز عندنا وان کان متعارفا کا لفأس والقدوم والجنازۃ وثیاب الجنازۃ ومایحتاج الیہ من الاوانی والقدورفی غسل الموتی و المصاحف قال محمد یجوز الیہ ذھب عامۃ المشائخ منہم الامام السرخسی کذا فی الخلاصۃ وھو المختار و الفتوٰی علی قول محمد کذا قال شمس الائمۃ الحلوانی کذا فی مختار الفتاوٰی [3]۔

اگر منقول بامقصد چیز کووقف کیااگر وہ سواری یاہتھیار ہوتو جائز ہے ان کے علاوہ اگر کوئی چیزایسی ہو جس کو وقف کرنا عرف میں مروج نہیں جیسے عام کپڑے اورحیوانات، تو ہمارے نزدیك جائز نہیں اور وہ متعارف ہو جیسے کلہاڑی اور تیشہ اور جنازہ کی چارپائی اور اس کا کپڑا اور میت کو غسل میں کام آنے والے برتن اور قرآن مجید،تو امام محمد رحمہ الله تعالٰی نے فرمایا یہ جائز ہے۔اسی کو عام مشائخ جیسے امام سرخسی وغیرہ نے اپنایا ہے۔خلاصہ میں ایسے ہی ہے،وہی مختار ہے اور فتوٰی امام محمد رحمہ الله تعالٰی کے قول پر ہے۔امام شمس الائمہ حلوانی نے یوں فرمایا اور فتوٰی کے لئے یہی مختار ہے۔(ت)

 


 

 



[1] درمختار کتاب الوقف مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۳۸۰

[2] فتاوٰی ہندیہ کتاب الوقف الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۶۲۔۳۶۱

[3] فتاوٰی ہندیہ کتاب الوقف الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۳۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن