دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

وشیوخ مشایخك لم تبلغوا جمیعا قوۃ ابی حنیفۃ و لاقوۃ غلمانہ ولاقوۃ ہشام ولااقرانہ فی العلم و الحدیث ولکن علتکم انتم ایہا الناس التعنت و التقشف وقلۃ الدرایۃ لمسالك التعرف وھذا ابو محمد عبدالحق کان اعرف منك بالحق حیث صح الحدیث بایرادہ فی الاحکام والسکوت عنہ۔

اور مشائخ المشائخ جیسے سیکڑوں بھی جمع ہوجائیں تو امام ابوحنیفہ رحمہ الله تعالٰی کی قوت درکنار،ان کے غلاموں اور ہشام اور ان کی ہم مثل علم اور حدیث والوں کونہیں پہنچ سکتے، لیکن تم نے اپنی ہٹ دھرمی اور پراگندگی اور معرفت درایت کے راستوں کی کم علمی کی وجہ کو ذریعہ طعن بنالیا ہے حالانکہ صاحب کتاب الاحکام عبدالحق یہ تجھ سے حق کو بہتر جانتے ہیں جنھوں نے اس حدیث کو ذکر کرکے اس پر سکوت سے اس کی صحت بتادی۔(ت)

ہمارے ائمہ کرام رضی الله تعالٰی عنہم نے اجارہ کو اس پر قیاس فرمایا۔ ہدایہ میں ہے:

الاجارۃ تفسدھا الشروط کما تفسد البیع لانہ بمزلتہ الاترٰی انہ عقد یقال ویفسخ [1]۔

اجارہ کو شرطیں فاسد کردیتی ہیں جیسے بیع کوفاسد کرتی ہے کیونکہ یہ بیع کی طرح ہے آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس کے عقد کو اقالہ اور فسخ لاحق ہوتے ہیں۔(ت)

غایۃ البیان میں ہے:

قال القدوری فی مختصرہ وذٰلك لانہا عقد معاوضۃ محضۃ تقال وتفسخ فکانت کالبیع وکل افسد البیع افسدھا [2]۔

قدوری نے اپنی مختصر میں فرمایا:یہ اس لئے کہ خالص عقد معاوضہ ہے جو اقالہ اور فسخ کے قابل ہوتاہے تویہ بیع کی طرح ہے جو چیز بیع کو فاسدکرتی ہے وہ اس کو بھی فاسد کرے گی۔ (ت)

اور بیع میں شرط افسادیاشرط عدم تعارف شرط ہے۔ ہدایہ میں ہے:

کل شرط لایقتضیہ العقد وفیہ منفعۃ لاحد المتعاقدین

ایسی شرط جس میں فریقین میں سےکسی ایك یا مبیع اگر فائدہ کااہل ہے تو اس کا فائدہ شرط

 


 

 



[1] الہدایۃ کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۳/ ۲۹۹

[2] غایۃ البیان

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن