30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اجماع کو خود توناسخ نہیں کہتے،لیکن یہ نص ناسخ کوظاہرکرتاہے۔ |
۵۹۹ |
علامہ شامی کے رسالہ نشرالعرف نے مسئلہ کو اس طرح منضبط نہیں کیاہے مگر اسی رسالہ کے مطالعہ کی برکت سے یہ مسائل مصنف پر منکشف ہوئے۔ |
۶۰۶ |
|
مسلم اور فواتح الرحموت سے مسئلہ کی تائید۔ |
۵۹۹ |
جمیل اور بینہ کا ذکر۔ |
۶۰۶ |
|
(۳)عرف اکثرمسلمین جملہ بلاد عالم،یہ بھی حجت تام ہے۔ |
۵۹۹ |
کتاب الاکراہ |
|
|
ان احادیث کا بیان جن میں ایسے عرف کی حجت کا ثبوت ہے۔ |
۵۹۹ |
اکراہ معتبر عندالشرع اور غیرمعتبرکی تعریف اور بیان احکام۔ |
۶۰۹ |
|
تیسرا عرف بھی حکم میں پہلے دونوں عرفوں کی طرح ہے۔ |
۶۰۰ |
زرثمن کی حوالگی کے بار ثبوت سے سوال۔ |
۶۰۹ |
|
ایسے متعدد مسائل سے اپنے قول کی تائید۔ |
۶۰۰ |
حبس وقتل کے داب سے بیع کی توبیع مکروہ ہے اور فاسد ہے۔ |
۶۰۹ |
|
(۴)یہ وہ عرف ہے جس میں ہماری بحث ہے،یہ نص کے مقابل نہیں ہوسکتا،نص کو اس سے محدود کرسکتے ہیں،اور قیاس پرقاضی ہے۔ |
۶۰۲ |
قتل کی تخویف اعلٰی درجہ کا اکراہ ہے۔ |
۶۱۰ |
|
اشباہ،قدوری،ہدایہ،کفایہ،غایۃ البیان،فتاوٰی صغرٰی کی نصوص ومسائل مختلفہ سے ثبوت۔ |
۶۰۳ |
حبس مدید بھی اکراہ میں داخل ہے۔ |
۶۱۰ |
|
عرف خاص کہ صرف ایک دو شہر کا عرف ہوا،اور عرف نادرکہ معدودین کا عرف ہو۔ یہ نامعتبر اور قیاس کے مقابل نہیں۔ |
۶۰۶ |
بیع وشراء واجارہ وفسخ میں اکرہ ملجی وغیرملجی دونوں رضا کو معدوم کردیتے ہیں۔ |
۶۱۰ |
|
صورتِ حکم بتانے کے لئے جس میں کسی منصوص یا متعین کی مخالفت نہ ہو عرف مقبول ہے۔ |
۶۰۶ |
مکرہ کو فسخ یا امضاء کا اختیار ہوگا۔ |
۶۱۰ |
|
اعیان،نذر،اوقاف،وصایا میں عرف سے مراد یہ ہی عرف ہے۔ |
۶۰۶ |
زبردستی گھر روک کر عورت سے مہر معاف کرالیا تو معافی باطل ہے۔ |
۶۱۰ |
|
مصنف کی یہ تحقیق تمام کلمات علماء کی جامع اور ان کا خلاصہ ہے،اور اس کا پوری طرح بیان مصنف کی خصوصیت ہے۔ |
۶۰۶ |
بیع وشراء واجارہ اقرار کے حکم میں ہے اور باپ کی کوئی خصوصیت نہیں جو منع کی طاقت رکھے سب کا یہی حکم ہے۔ |
۶۱۰ |
|
|
|
مسئلہ مذکورہ میں خیریہ،خلاصہ،بزازیہ اور تاتارخانیہ کا حوالہ۔ |
۶۱۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع