30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بیع میں شرط فاسد سے بیع فاسد ہونے کی بات اس شرط کے ساتھ مقید ہے کہ ایسی شرط لگانا معہود نہ ہو۔ |
۵۷۸ |
صرف علمائے اسلام کے اجماع کی بھی دوسری صدی کے بعد کوئی راہ نہ رہی۔ |
۵۹۴ |
|
دوسری بحث۔ |
۵۷۹ |
فواتح الرحموت سے اس کی نقل۔ |
۵۹۴ |
|
اس عرف کا حضور کے زمانہ میں ہونا ضروری نہیں۔ |
۵۸۰ |
اس امر کا کوئی ثبوت نہیں کہ علماء نے کسی مسئلہ میں عرف کا لحاظ کرنے کے لئے پورے عالم اسلام کے عرف کی تحقیق کی ہو۔ |
۵۹۴ |
|
منحۃ الخالق سے اس اعتراض کا جواب کہ کیا عرف حدیث رسول پر قاضی ہوسکتاہے۔ |
۵۸۱ |
اس امر میں علماء کی تصریح موجود ہے کہ ہربلاد کے اکثر عام مسلمانوں کا عرف وہاں حکم لگانے کے لئے کافی ہے۔ |
۵۹۵ |
|
کتب فقہ وفتاوٰی کی متعدد عبارتوں سے مسئلہ کا ثبوت۔ |
۵۸۱ |
ابن ہمام،حاوی،خلاصہ،شامی،ظہیریہ،ہندیہ اور ابن نجیم کے حوالے۔ |
۵۹۶ |
|
ان تیس کتابوں کانام جن سے عبارتیں نقل کیں۔ |
۵۹۱ |
اس امر کی مزید وضاحت کہ عرف سے مراد ہرعلاقہ کے اکثر اہل اسلام کا عرف ہے۔ |
۵۹۶ |
|
ان تیس امور کی فہرست جن میں خلاف قیاس عرف کا اعتبار کیاگیا۔ |
۵۹۱ |
عرف چار قسم کاہوتاہے۔ |
۵۹۷ |
|
مزید ایسے امور کا اضافہ من جانب مصنف جوقیاس کے خلاف عرف سے جائزہوئے۔ |
۵۹۲ |
(۱)عہد رسول کا عرف نص رسول کے حکم میں ہے کہ یہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی تقریر ہے۔ |
۵۹۷ |
|
تیسری بحث۔ |
۵۹۲ |
اور نص مقدم کی ناسخ ہے۔ |
۵۹۷ |
|
کیا وہ عرف سارے جہان کے مسلمانوں کا ہوناضروری ہے یانہیں۔ |
۵۹۲ |
فصول بدائع سے اس امر کی تائید |
۵۹۷ |
|
اصول ابن ہمام اور بحرالرائق سے حوالہ۔ |
۵۹۳ |
تقریر رسول کی چارقسمیں ہیں،ان میں سے دو نص مقدم کی ناسخ ہیں۔ |
۵۹۷ |
|
جن مسائل میں علماء نے عرف کا لحاظ کیا انہیں میں غور کرنے سے معلوم ہوتاہے کہ پورے عالم اسلام کا عرف نہ تھا۔ |
۵۹۳ |
شرح در،حاشیہ مختصرالاصول سے تائید۔ |
۵۹۸ |
|
تمام کیا جملہ بلادالمسلمین کے اکثر کا پتہ چلانا بھی محال کی طرح ہے۔ |
۵۹۳ |
(۲)عرف محیط اجماعی،یہ اجماع کے حکم میں ہے، یہ خبراحاد پر مقدم ہے۔ |
۵۹۹ |
|
واقعی مردم شماری عادۃً محال ہونے کی تشریح۔ |
۵۹۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع