دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

اصل رقم تلف ہونے سے تاوان لازم ہوتاہے۔

۵۶۷

تحقیق مزید۔

۵۶۸

اس دلیل پر پہلی تنقید۔

۵۶۷

ڈاک خانہ اجیر مشترک ہے اور اجیرمشترک پرضمان کی شرط لگادی جائے تو مسئلہ کی تین بلکہ چھ صورتیں ہیں،اور سب مصحح و مفتی بہا۔  

۵۶۸

اجارہ میں بھی مختلف صورتوں میں ضمان واجب ہے۔

۵۶۷

فقہ کی تیس کتابوں سے اشکال ستہ کا بیان،ان کا حکم اور اس کے قائلین کی تفصیل۔

۵۶۸

دوسری تنقید۔

۵۶۷

مصنف کے نزدیک اس قول کی ترجیح کہ اجیر صالح ہو توضمان نہیں،مستورالحال ہو تونصف ساقط اور نصف واجب،اگر امام یہ زمانہ پاتے تو یہی فتوٰی دیتے۔

۵۷۳

اگریہ تسلیم بھی کرلیاجائے کہ اجارہ میں ضمان مطلقًا واجب نہیں ہوتی تب طلب زمان کی قید لگادینے سے اجارہ قرض سے کیوں بدل جائے گا۔

۵۶۷

ان چار اقوال مفتٰی بہ میں سے دو کی رو سے اجارہ میں ضمان جائزہے۔

۵۷۴

ایک شبہہ اور اس کا جواب۔

۵۶۷

منی آرڈر کے معاملہ کو ہنڈوی پرقیاس کرکے ناجائزقراردیناایک نظرفقہی ہوتی۔

۵۷۵

تیسری تنقید۔

۵۶۷

دونوں میں فرق یہ ہے کہ ہنڈوی والوں کی کوٹھیاں اجارہ پر روپیہ پہنچانے کے لئے نہیں،جبکہ ڈاکخانہ کی وضع اسی کے لئے ہے۔

۵۷۵

ہم اس کو اجارہ محض نہیں قراردیتے بلکہ قرض بھی مانتے ہیں،تو یہ ضمان قرض ہونے کی وجہ سے اور فیس اجارہ ہونے کی وجہ سے۔  

۵۶۷

شرط فاسد کی وجہ سے فیس منی آرڈر کے عدم جواز کا شبہہ اور اس کا جواب۔  

۵۷۶

دوسری دلیل

۵۶۷

شرط فاسد کے مفسد اجارہ ہونے پر چند بحثیں۔

۵۷۶

اجارہ میں اسی رقم کا مرسل الیہ تک پہنچانا ضروری ہوتاہے لیکن اس معاملہ میں طرفین میں سے کوئی اسے ضروری نہیں سمجھتا۔

۵۶۷

پہلی بحث۔

۵۷۶

اس دلیل پرمنطقی تنقید۔

۵۶۷

شرط فاسد کہ بیع میں ہے،ہمارے ائمہ نے اجارہ کو اس پر قیاس کیا۔  

۵۷۶

عقد میں جو چیز لازم ہو اگر عاقدین اس کو اپنے ذہن میں لازم نہ سمجھیں،یا اس پر عمل نہ کریں تو وہ عقد مرتفع نہیں ہوتا۔

۵۶۷

حدیث شرط پر امام اعظم کی وجہ سے ابن قطان کی جرح اور اس جرح پر اعلٰیحضرت رحمہ اﷲ کی کڑی تنقید۔

۵۷۷

برتقدیر صحت دلیل،دونوں دلیلوں کا تقاضا یہ ہوا کہ یہ عقد اجارہ محض نہیں،اور درحقیقت یہ عقد من وجہ اجارہ اور من وجہ قرض ہے،اس لئے دلیل مفیدِ مدعانہیں۔

۵۶۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن