30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بمال معلوم لیکون لہ خراج مقاسمتہا ونحوہ فہو باطل،اذ لایصح اجارۃ لوقوعہ علی اتلاف الاعیان قصدا و لابیعا لانہ معدوم [1]اھ،قلت وھکذا افصح بہ الفاضل المحقق مولٰنا امین الملۃ والدین محمد بن عابدین الشامی الدین رحمہ اﷲ تعالٰی صاحب ردالمحتار علی ردالمختار فی کتابہ النفیس الجلیل الحری بان یکتب علی الحناجر ولو بالخناجر المسمی"بالعقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوٰی الحامدیۃ" وغیرہ فی غیرہ والعبد الضعیف الاٰن فی قریۃ بعیدۃ عن وطنی لیس عندی ھٰہنا من الکتب الفقہیۃ الارد المحتار و الخیریۃ لو لاذٰلك لاثبت بتصریحات جلیلۃ اخری تفتح اعین الغافلین وفیما اورد ناکفایۃ للعاقدین والحمد اﷲ رب العالمین۔ |
کی وصولی کو ٹھیکہ وغیر ہ پر دے دیتاہے تو یہ باطل ہے کیونکہ یہ اجارہ درست نہیں اس لئے کہ یہ عین چیز کو فنا کرنے پر اجارہ اور بیع بھی نہیں کیونکہ وہ قابل وصول حصہ ابھی معدوم ہے اھ۔ میں کہتاہوں اور یونہی فاضل محقق مولانا امین الملۃ والدین محمد بن عابدین شامی رحمہ اﷲ تعالٰی صاحب ردالمحتار حاشیۃ درمختار نے اپنی کتاب جو کہ نفیس جلیل اس قابل ہےکہ اس کوحلقوموں پر لکھاجائے اگرچہ خنجروں سے لکھا جاسکے جس کا نام"العقود الدریۃ فی تنقیح الحامدیہ" ہے اور دیگر علماء نے دیگر کتب میں فرمایا اور یہ ناتواں بندہ اس وقت اپنے وطن سے دور ایك قریہ میں ہے میرے پاس سوائے ردالمحتار اور خیریہ کوئی بھی فقہ کی کتاب نہیں ہے اگر یہ عذر ہ ہوتا تومیں ایسی مزید تصریحات جلیلہ کو بیان کرتا جو غافل حضرات کی آنکھوں کو کھول دیتیں اور جو کچھ میں نے ذکر کردیا ہے وہ عقل والوں کے لئے کافی ہے۔والحمداﷲ رب العالمین۔(ت) |
ان نصوص صریحہ کے بعد بھی حکم میں کچھ خفا باقی ہے؟ اوریہیں ظاہر ہوگیا وہ فرق جس سے سائل سوال کرتاہے کہ مزارعوں کو زمین بغرض زراعت دی جاتی ہے،وہاں اجارہ بونے جوتنے پر وارد ہوتاہے کہ وہ منفعت ہے نہ کسی عین کے استہلاك پرفافترقا، اسی لئے امام خیرالدین نے ارشاد فرمایا:
|
عقد الاجارۃ المذکورۃ حیث لم یقع |
مذکورہ عقد اجارہ زمین سے زراعت کے انتفاع وغیرہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع