دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

جواب منظوم کہ جتنے کرایہ پر زمین لی اس سے زائد پردوسرے کو دیناجائزنہیں،ہاں جب اس میں اپنے تصرف سے کچھ اضافہ کرے توجائزہے۔

۵۶۰

منشاء غلط کا حل۔

۵۶۵

دیہات کے ایک ٹھیکہ کا بیان۔

۵۶۰

منی آرڈر میں ڈاکخانہ کو دوقسم کی رقم دی جاتی ہے۔

۵۶۵

سودی قرض کا سوال۔

۵۶۰

(۱)اصل رقم جو مرسل الیہ کو ملے۔

۵۶۵

سود کی حرمت کا بیان۔

۵۶۱

(۲)فیس جو پہنچانے کامحصول ہے ڈاکخانہ والے اگرمرسل الیہ کو بعینہٖ اصل رقم پہنچادیتے تویہ خالص اجارہ ہوتا۔

۵۶۵

دیہات کا ٹھیکہ حرام اور اس کی کتنی آمدنی مالک کےلئے حلال اور کتنی حرام۔  

۵۶۲

یوں ہی ڈاکخانہ والے کبھی اصل اور کبھی بدل پہنچاتے توبھی یہ اجارہ ہی ہوتا۔

۵۶۵

O المنی والدرر لمن عہد منی آرڈر 

۵۶۳

اس صورت میں ڈاکخانہ والے غاصب ہوتے،اور اجرت کے مستحق نہ ہوتے مگرمستاجر پر کوئی الزام نہ ہوتا۔

۵۶۵

فیس منی آرڈر کے بارے میں سوال۔

۵۶۳

مطلقًا اصل کا بدل پہنچانے کی وجہ سے اس میں قرض کا معنی بھی ہوا۔  

۵۶۵

یہ اطلاع کہ مولوی رشیداحمدگنگوہی نے اس کی حرمت کا فتوٰی چھاپاہے۔

۵۶۳

اعتبار معانی کا ہے،توجومعہود ہے وہی مذکورہے۔

۵۶۵

فتوٰی مولوی رشیداحمد پرتنقید۔

۵۶۴

ڈاک خانہ والوں کوفیس کی رقم اگر کسی کام کے عوض کے بغیر دی جاتی،یا کسی کام کے عوض دی جاتی،مگروہ کام مقصود یاصالح عقد اجارہ نہ ہوتا،تو البتہ یہ معاملہ قرض ہوتا۔

۵۶۶

ڈاکخانہ اجیر مشترک کی دکان ہے اور فیس منی آرڈر روپیہ مکتوب الیہ تک پہنچانے کا کرایہ۔

۵۶۴

فیس منی آرڈر کو طرفین میں سے کوئی بھی سود قرارنہیں دیتا، روپیہ پہنچانے اور رسید واپس لاکردینے کامعاوضہ سمجھتاہے۔

۵۶۶

اسی قسم کا ایک اور غلط فتوٰی کہ چاند کی شہادت بذریعہ تار جائزہے۔

۵۶۴

ڈاکخانوں کی وضع ہی ایسے کاروبار کے لئے ہوئی ہے۔  

۵۶۶

اس مسئلہ میں قیاس تحریر کیاگیاہے۔

۵۶۴

شریعت میں حتی الامکان نظراصلاح معاملات پر ہوتی ہے،نہ افساد پر۔  

۵۶۶

مقیس اور مقیس علیہ میں فرق کا بیان۔

۵۶۴

نقود میں خلاف جنس تفاضل جائزہونے سے مسئلہ کی تائید۔  

۵۶۶

مسئلہ مسئولہ میں منشاء غلط،روپیہ کو قرض محض سمجھنا ہے۔

۵۶۵

فیس منی آرڈر کے اجرت اجارہ ہونے پر پہلی دلیل۔

۵۶۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن