دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

علی ماکانت علیہ قبل الاجارۃ فتؤخذ من یدہ اذا تناولہا ویضمنہا بالاستہلاك لان الباطل لایؤثر شیئا فیحرم علیہ التصرف فیہا لعدم مبلکہ وذٰلك کاستئجار بقرۃ لیشرب لبنہا اوبستان لیأکل ثمرتہ ومثلہ استئجار مافی یدالمزاعین لاکل خراجہ الذی یحصل بالمقاسدۃ فانہ عین وقع علیہا الاستیجار قصدا ومثلہ باطل کما علمت [1]۔

نہ بنے گا یہ اجارہ سے قبل کی حالت پر ہوں گی لہذا مستاجرکے قبضہ سے واپس لی جائیں گی اور اگر وہ ان کو ہلاکر کرچکا ہو تو ان کا ضمان اس سے وصول کیا جائیگا کیونکہ کسی چیز میں باطل موثر نہیں ہوتا اس لئےاس پر ان میں تصرف حرام ہوگا کیونکہ وہ ان کا مالك نہیں ہے اور یہ گائے کے دودھ یا باغ کو پھل کھانے کے لئے اجارہ پرلینے کی طرح ہوگا اور اسی کی مثل مزارعین سے مقررہ حصہ کی وصولی کا مالك بننے کےلئے ٹھیکہ لینا ہے کیونکہ یہ بھی عین چیز پر قصدا اجارہ ہے اور ایسی صورت باطل ہے جیسا کہ تو معلوم کرچکاہے۔(ت)

اسی میں ہے:

الاجارۃ المذکورۃ باطلۃ غیر منعقدۃ لما صرحرح بہ علماؤنا قاطبۃ من ان الاجارۃ اذا وقعت علی اتلاف الاعیان قصدا لاتنعقد ولا تفید شیئا من احکام الاجارۃ فاذا علم ذٰلك فلیس للمستاجر ان یتناول شیئا من الغلال اھ [2]۔

مذکورہ اجارہ باطل ہے اور غیر منعقد ہے جیسا کہ تمام علماء تصریح کرچکے ہیں کہ جب اجارہ قصدا عین چیز کو تلف کرنے کے لئے ہو تو وہ منعقد نہیں ہوتا او راجارہ کے احکام کے لئے مفید نہیں ہوتا۔جب یہ معلوم ہوگیا تو مستاجر کو حق نہیں کہ وہ کوئی آمدن وصول کرے اھ(ت)

ردالمحتار علی در مختار میں ہے:

امامایفعلونہ فی ھذا الازمان حیث یضمنہا من لہ ولایتہالرجل

لیکن ووہ عمل جو اس زمانہ میں کیا جارہاہے کہ کارمختار کسی مقررہ معاوضہ پر زمینوں کےحصہ

 


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ کتا ب الاجارۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۱۱۹

[2] فتاوٰی خیریہ کتا ب الاجارۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۱۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن