دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

المقرر فی کلام مشائخنا باجمعہم ان الاجارۃ تملیك نفع بعوض وانہا اذا وقعت علی استھلاك الاعیان فہی باطلۃ ومماصرحوا بہ ان من استاجر بقرۃ لیشرب لبنہا اوکرما لیاکل ثمرتہ فہو باطل ومما یقطع الشغب قولہم"جعل العین منفعۃ غیر متصور "فاذا علم ان الاجارۃ اذا وقعت علی استہلاك الاعیان قصدا وقعت باطلۃ فعقد الاجارۃ المذکورۃ حیث لم یقع علی الانتفاع بالارض بالزرع ونحوہ بل علی اخذ المتحصل من الخراج بنوعیہ اعنی الخراج الموظف والمقاسمۃ وما علی الاشجار من الدراھم المضروبۃ فہو باطل باجماع ائمتنا والباطل لاحکم لہ باطباق علمائنا واذا قلنا بطلانہ لزوم المستاجران یرد جمیع ماتناول من المزاعین من غلال ونقود وغیر ذٰلك [1]۔

ہمارے تمام مشائخ کے کلام میں ہے کہ اجارہ منافع کا عوض کے بدلے مالك بننے کانام ہے اور اگریہ عین چیز کو ہلاك کرنے پر منعقد ہو تو باطل ہوگا،اوران کی تصریحات میں ہے کہ جو شخص گائے کو دودھ پینے کے لئے یاانگور کا درخت پھل کھانے کئے لئے اجارہ پرلے تو یہ باطل ہے۔اور اس عمل کے غلط ہونے پر ان کا یہ قول قطعی ہے کہ عین چیز کو اجارہ قصدا عین چیز کو ہلاك کرنے پر واقع ہواہے تو باطل ہوگا تواجارہ مذکورہ جب زمین سے انتفاع پر نہیں بلکہ زمین سے حاصل آمدن کو وصول کرنے پر دو طرح سے ہے یعنی مقررہ حصہ کی وصولی اور درختوں کے پھل کی وصولی کے عوض مقررہ دراہم،تویہ ہمارے ائمہ کے اجماع کے مطابق باطل ہے او باطل چیز کاہمارے علماء کے اتفاق کے مطابق کوئی حکم نہیں ہے اور جب ہم نے باطل کہہ دیا تو مستاجر پر لازم ہے کہ اس نے جو کچھ مزارعین سے غلہ یا نقد وصول کیا واپس کرے۔(ت)

اسی میں ہے:

اعلم ان الاجارۃ اذ اوقعت علی اتلاف الاعیان قصدا کانت باطلہ فلایملك المستاجر ماوجد من تلك الاعیان بل ھی

معلوم ہونا چاہئے کہ کہ جب اجارہ قصدا عین چیز کو تلف کرنے پر ہو تو وہ باطل ہوگامستاجر جو کچھ بھی ان اعیان چیزوں میں سے حاصل کرے وہ اس کا مالك

 


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ کتاب الاجارہ درالمعرفۃ بیروت ۲/ ۳۶۔۱۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن