دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

بین زید وبکر فی ذٰلك لانہا باطلۃ والحال ھذہ والباطل یجب اعدامہ لاتقریرہ فترفع ید زیدو عمرو عن القوی والمزارع زید وعمرو عن القری و المزارع والحوانیت [1]۔

کوئی فرق نہیں ہے کیونکہ یہ باطل ہے جب یہ صورت ہے تو اس باطل کا ازالہ ضروری ہے۔نہ کہ اس کو بحال رکھنا جائز توزید عمرو کا قبضہ ان سے ختم کرنا ضروری ہے۔(ت)

اسی میں ہے:

سئل فی الالتزام والمقاطعۃ علی مایتحصل من قریۃ الوقف من خراج مقاسمۃ وغیر ذٰلك بمال معلوم من احدالنقدین یدفعہ الملتزم ویکون لہ مایتحصل منہا قلیلا کان اوکثیراھل یجوز ام لا،اجاب،الواقع علیہ فی المقاطعۃ المشروحۃ اعیان لامنانفع فہی باطلۃ المشروحۃ اعیان لامنافع فہی باطلۃ بالاجماع، و اذا وقعت باطلۃ کانت کالعدم [2] الخ ملخصا۔

آپ سے سوال ہوا کہ وقف گاؤں کے حصہ کی وصول کاٹھیکہ وغیرہ مقررہ مال کے بدلے حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں ٹھیکہ قلیل ماہو یا کثیر ہو،توجواب دیا کہ یہ ٹھیکہ عین اشیاء پر ہے منافع پر نہیں لہذا یہ بالاجماع باطل ہے تو جب باطل ہے تو کالعدم ہے۔الخ ملخصًا(ت)

اسی میں ہے:

سئل ایضا فی تیماری اٰجر المتحصل من تیمارہ لاخر بمبلغ معلوم ھل تصح ام لا،اجاب لا تصح وعلی کل وحد منہا ردماتناولہ [3] الخ۔

کجھور کے باغ والے نے حاصل ہونے والے پھل کا مقررہ نقد پر دوسرے کو ٹھیکہ دیا کیا یہ صحیح ہے یانہیں؟ انھوں نے جواب دیا کہ یہ صحیح نہیں ہے اورفریقین پر لازم ہے کہ جوکچھ دیا ہے واپس کریں۔الخ۔(ت)

اسی میں ہے:


 

 



[1] فتاوٰی خیریۃ کتاب الاجارۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۱۲۶

[2] فتاوٰی خیریۃ کتاب الاجارۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۶۲۷

[3] فتاوٰی خیریہ کتاب الاجارۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲/ ۱۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن