30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
روزجارا یعتد بہ فاجر مثلہ لہ واجب بقدر عنائہ و عملہ،قال ابوللیث رحمہ اﷲ تعالٰی ھذا ھوالقیاس، و لایجب لہ استحسانا اذا ترکہ وبہ ناخذ وھو موافق قولہ یعقوب اذ اترکہ وبہ ناخذ وھو موافق قول یعقوب رحمہ اﷲ تعالٰی ھوالمختار [1]۔ |
روزانہ محنت کی ہو تو اس کا اعتبار کرتے ہوئے اس کو مثلی اجرت اس کی محنت اور کام کے مطابق دینی ضروری ہے حضرت ابواللیث رحمہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا قیاس یہی ہے لیکن جب پہلے نے عمل تر ك کردیا تو اجرت واجب نہ ہوگی ہمارایہی موقف ہے،اور امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی کے قول کے یہی موافق ہے،یہی مختار ہے۔(ت) |
اسی میں تبیین سے ہے:
|
منہا(ای من شرائط صحۃ الاجارۃ)ان تکون المنفعۃ مقصودۃ معتاداستیفائہا بعقد الاجارۃ ولایجری بہا التعامل بین الناس فلا یجوز استیجار الاشجار لتجفیف الثیاب علیہا [2]۔واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم۔ |
ان میں بعض اجارہ کی صحت شرائط میں کہ مقصود منافع وہ ہوں جن کو عقد اجارہ میں حاصل کرنا لوگوں کی عادت ہو اور لوگوں کا اس پر تعامل نہ ہو اسی لئے کپڑے خشك کرنے کے لئے درخت کرایہ پر لیناد رست نہیں ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ (ت) |
مسئلہ ۲۱۶ عــــــہ:از ضلع بارہ بنکی مرسلہ منشی کریم الدین ضلعدار کورٹ علاقہ سورج پور تمام ہتہونڈہ ضلع بارہ بنکی ۱۹ محرم ۱۳۲۲ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بموجب قاعدہ مجریہ صاحبان بورڈ مال ممالك متحدہ آگرہ واودھ،ملازمان محکمہ کورٹ آف وارڈ مین کی تنخواہ ماہانہ سے فی رواپیہ ۱/ وضع ہوتاہے۔اور اس وضع شدہ رقم کی نصف تعداد ریاست متلقہ سے لی جاتی ہے۔ مثلًا عہ کے تنخواہ دار سے۴/عہ وضع کیا گیا۔اور ۱۰/ ریاست سے لیا گیا کل عہ/۴ وصول ہوکر سیونگ بینك ڈاکخانہ میں جمع کیا جاتاہے۔اور اس بینك مذکورہ کے قاعدہ سے سود لگایا جاتاہے۔جب ملازمت ختم ہوجائے تو یہ کل زراصل و
|
عــــــہ:ثلثہ مسائل کانت منثورات فی جلد سابع۔ عبد المنان اعظمی |
(یہ تین مسائل ساتویں جلد میں متفرق تھے۔ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع