دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

کام چھوڑا،اسی ماہ مذکور کی تنخواہ چاہی ہے"چونکہ یہ ذیقعدہ ۳۰ کا ہوا تو ۲۸،۲۹،۳۰ تین دن کی تنخواہ منہا ہونی چاہئے یا یك دن ہفتہ کی،جمعہ کی تعطیل تھی،ترك توروزگار کے بعد بھی تعطیل جمعہ وجمعرات ملنا چاہئے،یا ۲۷ یو م کی واجب ہے ؟ اتنے دن کی تنخواہ مجموع آٹھ آنہ ہوئے،ایك دن کی ۰۲/۲ پائی ہوتے ہیں،وہ کہتے ہیں ۰۲/۲ پائی کا ٹو اور دو دن تعطیل کے مجھے ملناچاہئے،آیا یہ قاعدہ شرعی یا عرفی وغیرہ ہے؟ بینوا توجروا

الجواب:

ایام تعطیل کی تنخوہ بحال ملازمت ملتی ہے۔شرعا عرفا یہی قاعدہ ہے،اگر ترك ملازمت تاریخ ۲۸ سے ہوا تو تین دن کی تنخواہ کا وہ مستحق نہیں،

فان البطالۃ ترفیۃ عما علیہ من الاشتغال وبعد ترك الاجارۃ لاشغل علیہ فلا ترفیۃ فلا اجرۃ۔واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

کیونکہ تعطیل لازمی مشغولیت سے آرام کے لئے ہوتی ہے تو اجارہ ختم ہونے کے بعد کوئی مشغولیت نہ رہی توآرام کا ہے کا تو اجرت کا استحقاق نہ رہا واﷲ تعالٰی اعل وعلمہ جل مجدہ واتم واحکم۔(ت)

مسئلہ ۲۱۴:                              مسئولہ احمد حنس بنگالی طالب علم مدرسہ اہل سنت وجماعت          ۲۸ ربیع الاول شریف ۱۳۳۴ھ

واعظ یا حافظ نے وعظ یا قرآن ختم کیا اور بغیر طلب کے اگر کسی نے کچھ دیا تو اس کے لئے جائز ہے یانہیں؟

الجواب:

جائز ہے اگر نہ مشروط ہو نہ معروف،ورنہ واعظ کے لئے علی الاختلاف جائز،اور قرآن خوانی پر بالاتفاق ممنوع علی مانقلہ "ط" حققہ علامۃ الشامی فی ردالمحتار [1](طحطاوی کی نقل پر جس کو علامہ شامی نے ردالمحتار میں ثابت رکھاہے۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۱۵:                              از بنگالہ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی شخص کسی مقدمہ کے اندر گرفتار ہوکر کے کسی دوسرے شخص سے اپنی حالت کے واسطے دعا کروائے،اور بھی اس دعاخواں کو کچھ روپیہ چاہئے یانہیں؟ اور ان کو روپیہ لینا حلاال ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن