30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جوجہالت بیع کو فاسد کرتی ہے وہی اجارہ کو فاسد کرتی ہے۔ |
۵۳۴ |
آج کل چونکہ لوگ زیادہ ترنشہ کے لئے ہی خریدتے ہیں لہٰذا اس سے بچنا ہی چاہیے۔ |
۵۳۷ |
|
اختیار،خزانہ،سراجیہ سے جزئیہ۔ |
۵۳۴ |
اس کا ٹھیکہ گورنمنٹ کا فعل ہے تاجروں پر اس کا کوئی الزام نہیں۔ |
۵۳۷ |
|
پراویڈنٹ فنڈ کی صورت میں تنخواہ کا ایک جز مدت مجہولہ کے لئے ہوتاہے۔ |
۵۳۴ |
مسجد کے پھول کا بتوں پر چڑھانے کیلئے کافروں کے ہاتھ ٹھیکہ دیناکیساہے۔ |
۵۳۸ |
|
اجارہ فاسدہ میں استیفائے منفعت کے بعد اجرتِ مثل واجب ہوتی ہے۔ |
۵۳۵ |
فی نفسہٖ ٹھیکہ حرام ہے،اور بتوں پر چڑھانے کی نیت ہو تو اور حرام۔ اور یہ سمجھ کر لیاجائے کہ غیرمسلم اپنی خوشی سے دے رہاہے،اور پھول توڑنے کے لئے مسجد میں نہ جانا ہو تو جائزہے۔ |
۵۳۸ |
|
سرکاری نوکری میں تنخواہ ہی اجرت مثل ہے۔ |
۵۳۵ |
وعظ پراجرت لینے کا سوال۔ |
۵۳۸ |
|
ختم ملازمت کے بعد پراویڈنٹ فنڈ کی رقم ملازم کی جائز کمائی ہے۔ |
۵۳۵ |
طاعت پراجرت لیناحرام ہے مگرزمانہ کی حالت دیکھ کر علماء نے پانچ چیزوں کا استثناء کیا۔ |
۵۳۹ |
|
گورنمنٹ سے زائد رقم سود سمجھ کر لینا حرام ہے۔ |
۵۳۶ |
فقیہ ابواللیث کا فتوٰی۔ |
۵۳۹ |
|
ہاں علمائے دین یہ سمجھ کر گورنمنٹ سے اپنا حق پارہے ہیں چاہے گورنمنٹ اس کا کوئی نام رکھے،یا فقراء ومساکین یا کوئی دوسرا ان کی نیت سے اس کو وصول کرے تو یہ جائزہے۔ |
۵۳۶ |
ججی،سب ججی،منصفی،رجسٹراری کی نوکری سے سوال۔ |
۵۳۹ |
|
خزانہ اسلامی نہ ہو اور وہ انتظامات شرعیہ کا اہتمام نہ کرے تو بیت المال کے مستحقین(علماء دین وفقراء ویتامٰی)کو اپنی رضا سے گورنمنٹ جو رقم بھی دے تو اس کا نام وہ کچھ رکھے اپنا حق سمجھ کر لیناجائزہے۔ |
۵۳۶ |
نوکری مسلم کی ہو یا غیرمسلم کی،خداورسول کے حکم کے خلاف جس میں کام کرناپڑے ناجائز ہے۔ |
۵۳۹ |
|
درمختار سے جزئیہ۔ |
۵۳۶ |
ائمہ نے تیسری صدی ہجری کے لئے فرمایا من قال لسلطان زماننا عادل فقد کفر۔ |
۵۳۹ |
|
استیفائے حق کا مسئلہ عام مسلمانوں کے ساتھ متعلق ہے۔ |
۵۳۷ |
قرآن عظیم میں قاضیوں کے لئے ظالم،فاسق،کافرتین لفظ ارشاد ہوئے۔ |
۵۳۹ |
|
افیون اور بھنگ کی تجارت اور ٹھیکیداری سے سوال۔ ان کا خارجی استعمال اور قدر قلیل غیرمفتر کاداخلی استعمال جائزہے۔ اس لئے اس کی تجارت بھی فی نفسہٖ ایسے لوگوں کے ساتھ جائزہے۔ |
۵۳۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع