30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لو شرط شرطا فاسد اقبل العقد ینبغی الفساد لو انتقا علی بناء العقد علیہ کما صرحوا بہ فی بیع الہزل۔وقدسئل الخیرا لرملی عن رجلین تواضعا علی بیع الوفاء قبل عقدہ وعقد اخالیا عن الشرط، فاجاب بانہ صرح فی الخلاصۃ والفیض والتتارخانیۃ وغیرھا بانہ یکون علی ماتواضعا [1] اھ اماما فی الدر استاجر رحی فمنعہ الجیران عن الطحن لتوہین البناء وحکم القاضی بمنعہ ھل تسقط حصتہ مدۃ المنع قال لا۔مالم یمنع حسامن الطحن [2]اھ قال ط ثم ش المراد و اﷲ تعالٰی اعلم ان یحال بینہ وبین الدوارۃ فلا یقدر علیھا [3]اھ فکتبت علیہ اقول: یجب حملہ علی مااذا کان منع القاضی جبرا لخاطر الجیران لا حکما حتما لو خالفہ |
اگر فاسد شرط لگائی اگرچہ عقد سے قبل لگائی ہو اور اس کو فریقین عقد کی بنیاد بنائیں تو فساد ہوگا جیسا کہ فقہاء نے مذاقیہ بیع میں اس کی تصریح کی ہے،علامہ خیر الدین رملی سے سوال ہوا کہ دو حضرات نے بیع الوفاء کو عقد سے قبل طے کرلیا اور پھر عقد کے وقت شرط کا ذکر نہ کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ خلاصہ،فیض،تتارخانیہ وغیرہ میں تصریح کی گئی ہے کہ وہ بیع طےکردہ شرط پر مانی جائے گی اھ،لیکن جو درمختار میں ہے کہ کسی نے آٹے کی پن چکی کرایہ پرلی اور پڑوسی نے اپنی عمارت کے نقصان کے خدشہ سے پسائی سے روك دیا اور قاضی نے روك دینے کاحکم دیا ہو تو کیااس روکنے کی مدت کا کرایہ ساقط ہوگا،تو فرمایا کہ ساقط نہ ہوگا جب تك عملا نہ روك دے،اھ اس پر طحطاوی نے پھر شامی نے فرمایا کہ عملا روك دینے کا مطلب یہ ہے،واﷲ تعالٰی اعلم۔کہ ایسی رکاوٹ ڈالی جائے کہ چکی چلانے پر قدرت نہ ہو،اھ،میں نے اس پرلکھا ہے میں کہتاہوں،اس کو اس صور ت پر محمول کرنا ضروری ہے جس میں قاضی پڑوسی کی درخواست پر منع کردے نہ کہ ایسی صورت پر کہ یہ قاضی کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع