30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مقدمہ میں مستاجر نے جو خرچ کیا یا جو جرمانہ دیا مالکان سے اس کا لیناظلم ہے۔ |
۵۲۴ |
اس کے جائز ہونے کا یہ طریقہ ہے کہ میت والے اتنی دیر کے لئے حافظ کو اپنے کام کیلئے اجرت پر رکھ لیں،اور جب وہ پہنچیں تو ان سے اور کام کے بجائے تلاوت کا کام ہی لے لیں۔ |
۵۲۹ |
|
اجارہ فاسدہ کافسخ کرناطرفین پر ضروری تھا فسخ نہیں کیا تو جتنے دن زمین پر قبضہ رکھا اس کا کرایہ مثل دے جو مسمّٰی سے زائد نہ ہو۔ |
۵۲۵ |
ختم ملازمت کے بعد والی تعطیل کی تنخواہ سے سوال و جواب۔ |
۵۲۹ |
|
ہدایہ،تبیین الحقائق،خلاصہ وشامی سے مسئلہ کے نصوص۔ |
۵۲۵ |
واعظ یا حافظ کو تلاوت پر بطور بروصلہ کچھ دینے کا سوال وجواب۔ |
۵۲۹ |
|
کاشتکاری کے رہن رکھنے کا سوال۔ |
۵۲۷ |
مقدمہ کی فتحیابی کی دعا کرنے والے کو کچھ دینے کا سوال۔ |
۵۳۰ |
|
ایصال ثواب کے لئے بہ اُجرت کلام اﷲ پڑھنے پڑھانے کا سوال۔ |
۵۲۸ |
پہلے سے کچھ دینے دلانے کا ذکر نہ ہو اور اس کا رواج بھی نہ ہو تو اس کے جائز ہونے میں شبہ نہیں۔ |
۵۳۰ |
|
ایصال ثواب کے لئے اجرت پر کلام اﷲ پڑھنا پڑھوانا دونوں ناجائز اور گناہ ہے،ایسی قرآن خوانی کا ثواب مُردوں کو نہیں پہنچتا۔ |
۵۲۸ |
کسی کی نماز اچھی لگی اس کو کچھ بطور بروصلہ دے دیا تو اس کے لینے میں کچھ حرج نہیں۔ |
۵۳۱ |
|
زبانی جتنا معاہدہ کریں تب بھی ناجائز،اور وہاں کا یہ عرف ہو تب بھی ناجائز۔ |
۵۲۸ |
دعائے فتحیابی اگربطور اجارہ بھی ہو اور وقت اور مقدار دعاء مثلاً فلاں ختم،اور اجرت متعین کردیا ہو تو اس اجارہ میں بھی حرج نہیں کہ یہ تدبیروعلاج ہے،ختم قرآن پرلینانہیں۔ |
۵۳۱ |
|
عرف ہو اور زبانی بات نہ کریں تو ایک خباثت اور بڑھ گئی کہ اجرت مجہول ہے۔ |
۵۲۹ |
مسئلہ پرحدیث بخاری شریف سے استدلال،البتہ اتنا کہنے کے لئے اجرت ٹھہرانا کہ"یااﷲ فلاں کا یہ کام ہوجائے"بے معنی ہے اور یہ اجارہ ہی نہیں۔ |
۵۳۱ |
|
جس حاوی میں یہ لکھا ہے کہ ۴۵ درم سے کم ختم قرآن کی اُجرت مقرر کرناجائزنہیں،وہ حاوی زاہدی معتزلی ہے،حاوی قدسی نہیں،اور یہ حکم خلاف شرع ہے۔ |
۵۲۹ |
ہندیہ،خانیہ اور کبرٰی سے استشہاد۔ |
۵۳۲ |
|
جوحافظ اس کا پیشہ کرے فاسق معلن ہے۔ |
۵۲۹ |
پراویڈنٹ فنڈ کے بارے میں سوال۔ |
۵۳۳ |
|
|
|
پراویڈنٹ فنڈ کی رقم دراصل ملازم کا جزوِ تنخواہ ہے،مگر اس کی وجہ سے اجارہ کامعاملہ فاسد ہوجاتاہے۔ |
۵۳۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع