30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اجیرمشترک"پیشہ ور"کو کہتے ہیں جوکسی خاص آدمی کے نوکر نہیں ہوتے۔ |
۵۱۸ |
قواعدِ ملازمت کی خلاف ورزی پراجرت کی رقم جائزہے یاناجائز۔ |
۵۲۱ |
|
اجیرخاص اور ملازم بھی اگر اس کے کام کا وقت متعین ہو، جیسے مدرسوں کی ملازمت،تو وہ اتنے ہی ٹائم کا ملازم ہے،اس کے بعد آزاد وخودمختارہے۔ |
۵۱۸ |
جن جائز پابندیوں کی شرط تھی ان کے خلاف کرنا حرام ہے۔ |
۵۲۱ |
|
اسی طرح جو جس کام کا ملازم ہو اس سے وہی کام لیاجاسکتاہے دوسرانہیں،ہاں خدمتگار جوامورخانہ داری وغیرہ کے لئے ملازم ہوتاہے وہ ہرقسم کی خدمت کرے گا۔ |
۵۱۸ |
بکے ہوئے وقت میں اپناکام کرناحرام ہے۔ |
۵۲۱ |
|
اجیرمشترک البتہ مقید نہیں کہ ان کاکام بکتاہے،وقت نہیں بکتا،اس کے لئے یہ بات صحیح ہے کہ جب تک چاہے کام کرے۔ |
۵۱۸ |
ناقص کام کرکے پوری تنخواہ لیناحرام ہے۔ |
۵۲۱ |
|
اجیرخاص کام کے وقت انکارنہیں کرسکتا اور وقت دے اور کام نہ ہوتب بھی اُجرت پائے گا۔ |
۵۱۹ |
مشترکہ دکان جس کا جز سرمایہ سودی رقم ہو اس کی ملازمت اور ایسی رقم سے اعانت،مسجد مدرسہ کاسوال۔ |
۵۲۱ |
|
جومسئلہ نہ جانتاہو اسے کسی چیز پرحکم شرعی لگاناحرام ہے۔ |
۵۱۹ |
اگرکسی ناجائز کام کی پابندی ہو توملازمت ناجائزورنہ جائزہے۔ |
۵۲۲ |
|
ایسے ہوٹل کے لئے مکان کرایہ پردینا کیساہے جس میں شراب اور سود کی فراہمی بھی ہوتی ہو،اور ایسی آمدنی سے چندہ دینا کیساہے۔ |
۵۱۹ |
اگربعینہٖ سود والے روپیہ سے اعانت کرے تو علم کے بعد نہ لے،اور مخلوط ونامعلوم ہو تو لے لے۔ |
۵۲۲ |
|
ایسے ہوٹل کا کاروبار حرام ہے،حدیث شریف سے حرمت کا ثبوت۔ |
۵۱۹ |
جس کا مال حلال ہو اس کی اعانت قبول کرنا جائزہے۔ |
۵۲۲ |
|
ایسے کام والوں کومکان کرایہ پردینے میں حرج نہیں جبکہ غرض مطلقًا کرایہ پردینے کی ہو۔ |
۵۲۰ |
میرے مقدمہ کی پیروی اپنے پیسہ سے کرو مقدمہ جیتنے کے بعد جائداد ہم تم میں نصفانصف ہوگی۔ |
۵۲۲ |
|
ایسے کرایہ سے امورخیراداکئے جاسکتے ہیں۔ |
۵۲۰ |
یہ معاہدہ فاسد ہے،اور فریقین پر اس کا پورا کرنالازم نہیں، پیروی کرنے والے کو اس کی اجرت مثل ملے گی،اور ایسا معاہدہ کرکے دونوں گنہگار ہوئے۔ |
۵۲۳ |
|
امامت،ختم کلام پاک اور دینی تعلیم سے اجرت سے متعلق سوال وجواب۔ |
۵۲۱ |
عقد فاسد کے ساتھ زمین اجارہ پرلی۔ اس زمین پر گورنمنٹ کی طرف سے مقدمہ ہوا،مستاجر نے مقدمہ بازی کے بعد وقت اجارہ سے پہلے زمین خالی کردی کیاحکم ہے۔ |
۵۲۳ |
|
ختم قرآن کی اُجرت ناجائزہے۔ |
۵۲۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع