دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

غلط قواعد اگرنفس عقد میں شامل ہوں تو اجارہ ہی فاسدہے، عاقدین مبتلائے گناہ اور دونوں پر اس کا فسخ واجب ہے۔

۵۰۷

سودلینامطلقًا منع ہے،دینامعذوری سے ہو توجائز۔

۵۱۵

فساد اجارہ کی صورت میں ا گرکام کیاتواجرت مثل کے مستحق ہوں گے جومسمی سے زائد ہوگی۔

۵۰۷

رخصت کی صورت میں وضع تنخواہ کاسوال۔

۵۱۵

درمختار،شامی،بزازیہ،بحر،شرح معانی الآثار،مجتبٰی،شرح ہدایہ عینی،فتح القدیر،فتاوٰی عثمانیہ اور احادیث سے مسائل کے جزئیات۔

۵۰۷

جتنے دن اور جتنے گھنٹے کام کیا اتنے کی تنخواہ ملے گی،جتنا کام نہ کیا تنخواہ نہ ملے گی۔

۵۱۶

بینک کے سودی کاروبار کی تفاصیل۔

۵۱۰

مشترکہ جائداد کے منافع سے سوال۔

۵۱۶

سودی کاروبارحرام ہے،سود کی کمی بیشی سے حلت وحرمت کے حکم میں تغیرنہیں ہوسکتا۔

۵۱۳

بھائیوں میں مشترکہ جائداد تمام بھائیوں کی ہے کوئی ایک بھائی اس کا مالک نہیں ہوسکتا۔

۵۱۶

سود کی حرمت پرقرآن عظیم کی دوآیات اور تین حدیثیں۔

۵۱۳

کسی جائداد کے منافع کا کسی ایک بھائی کے کام میں آنا اس جائداد کا ہبہ نہیں۔

۵۱۶

سود کے ہردھیلے پراپنی ماں سے ایک بارزنا کرنے کا گناہ ہوتاہے۔  

۵۱۴

جائداد مشترکہ کاہبہ بلاتقسیم کسی ایک شریک کے حق میں نہیں،ایسی صورت میں موہوب لہ کی موت سے ہبہ باطل ہوجاتاہے۔

۵۱۶

سودسے بچنے کے طریقے۔

۵۱۴

مشترکہ کھیت کرایہ پردیاگیا،سب شرکاء کی اجازت سے یابغیر اجازت۔ بے اجازت توکرایہ میں سے کرایہ پردینے والے کے حصہ بھر اس کی ملک،اور بقیہ ملک خبیث،تو وہ بقیہ حصہ داروں کو دے یا فقراء پرصدقہ کرے،اول افضل ہے۔

۵۱۷

ملازمت کا اصولی حکم،جس میں ملازم کو خود حرام کام کرناپڑے، ایسی ملازمت حرام ہے چاہے تنخواہ حلال مال سے ہی کیوں نہ دی جائے۔  

۵۱۵

ملازم اور اجیر کے فرضی فرق سے سوال۔

۵۱۸

ملازمت میں حرام کام نہ کرناپڑے تو ملازمت جائز،تنخواہ اگرحرام مال سے دے تو اس کالینا ناجائز،اگر اس کو حرام مال سے بدل لیایاحلال حرام مخلوط ہوگیا تو اس کا لیناجائز۔

۵۱۵

شرع میں اجیر کی دوقسمیں ہیں،اجیر خاص اور اجیرمشترک۔ اردو میں اجیر خاص کو ہی نوکراور ملازم کہتے ہیں۔

۵۱۸

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن