30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگرخاص شراب کی نیت نہ کرے مکان مطلقًا کرایہ پردے،کرایہ دار اس میں جو چاہے کرے،تو اس طرح کے کرایہ میں حرج نہیں،ہاں اگردکان ایسی جگہ ہو جہاں ایسی دکان سے پڑوسیوں کو ضررپہنچے تو اب ایسے کرایہ پردیناناجائزہوگا۔ |
۵۰۱ |
رنڈیاں بعینہٖ حرام کمائی سے کرایہ دیں تو لیناحرام ہے،اور حلال ذریعہ سے حاصل شدہ رقم دیں توجائزہے۔ |
۵۰۴ |
|
فقہاء کے اس قول کا مطلب یطیب الاجر وان کان السبب حراماً۔ |
۵۰۱ |
دعاکامعاوضہ لینے کا سوال وجواب۔ |
۵۰۴ |
|
بیمہ شرعاً جواہے۔ |
۵۰۲ |
مسلمان معمار کو تعمیر بتکدہ کی اجرت مکروہ ہے او رلینے والا مستحق سزانہیں۔ |
۵۰۴ |
|
بیمہ میں جتناروپیہ اس نے جمع کیا واپسی کے وقت صرف اتنے کی ہی سال کی زکوٰۃ اس پرواجب ہے۔ |
۵۰۲ |
بٹائی پربکری دیناناجائزہے اور عدم جواز کی وجوہ۔ |
۵۰۵ |
|
امامت فی سبیل اﷲ وبہ اجرت کا سوال۔ |
۵۰۲ |
ٹھیکہ پرچندہ کی وصولی کا اجارہ فاسد ہے اور اس کا فسخ کرنا ضروری،اور اگر اسی طرح وصول کیا تواجرت مثل کا مستحق، زائد ادارے میں داخل کرے۔ |
۵۰۵ |
|
امامت دونوں طرح جائزہے اوراول افضل ہے۔ |
۵۰۳ |
دینی مجالس کے ملازمین قواعدمقررہ کی خلاف ورزی کریں تو ان کی تنخواہ کاٹی جاسکتی ہے یانہیں۔ |
۵۰۵ |
|
اجرتِ تعلیم وامامت کا سوال وجواب۔ |
۵۰۳ |
اجیر خاص پروقت مقررہ میں تسلیم نفس ضروری ہے،تسلیم نفس کردے توتنخواہ نہیں کاٹ سکتے ورنہ کاٹ سکتے ہیں۔ |
۵۰۶ |
|
کرایہ کی چیزوں کی اجرت نہ دینے اور اجارہ کی زمین میں جمع شدہ پانی کی مچھلیوں کی ملکیت کا سوال۔ |
۵۰۳ |
تسلیم نفس کی صورت اور عدم تسلیم کی تفصیل۔ |
۵۰۶ |
|
ایسی چیزوں کا کرایہ نہ دیناحرام ہے۔ |
۵۰۳ |
رخصت کے دنوں کی بے تسلیم نفس بھی تنخواہ ملے گی۔ |
۵۰۶ |
|
وہ مچھلی مباح ہے جو پکڑے اسی کی ہے۔ |
۵۰۳ |
عدم تسلیم نفس کے علاوہ کسی صورت میں کل یا بعض تنخواہ ضبط نہیں ہوسکتی۔ |
۵۰۶ |
|
اُجرت میں سے بجبرکارِخیرکے لئے چندہ وصول کرنے کا سوال۔ |
۵۰۳ |
تعزیرمال منسوخ وممنوع ہے۔ |
۵۰۶ |
|
جبرناجائزہے۔ |
۵۰۴ |
معدودے چندصورتوں کے علاوہ تعزیر کا حق قاضی کو ہے عوام کو نہیں۔ |
۵۰۶ |
|
رنڈیوں سے گھرکاکرایہ لیناکیساہے۔ |
۵۰۴ |
جب سے نوکری چھوڑکے چلاگیا اس وقت سے تنخواہ ضبط کرسکتے ہیں،یہ قانون غلط ہے کہ مثلاً ایک مہینہ پہلے سے اطلاع نہ دی تو اتنے دن کی تنخواہ ضبط ہوگی۔ |
۵۰۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع