دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

بعد اسطر،استاجر نھرایابسا،اوارضا،اوسطحا،مدۃ معلومۃ ولم یقبل شیئا صح،ولہ ان یجری فیہ الماء [1]اھ،اما النھر مع الماء فھذا ھوالذی تقتضی القواعد ببطلان اجارتہ لانہا اجارۃ وقع علی استھلاك عین فاحتاج الی الاستناد لعموم البلوٰی کما جاز اجارۃ الظئر مع انھا ایضا علی استھلاك عین،وان قیل ان المراد اجارۃ ارض النہر التی تحت الماء ویکون الماء تبعا لہا وحمل علیہ قول البزازی"الااذا اٰجر اوباع مع الارض فمع ظہور بطلانہ بما ذکر نامن تمام کلام البزازی"فانہ نص صریح فی ان المراد تبعیۃ الشرب للارض تسقی منہ لالارض تحتہ لایستقیم ایضا قطعا لما قد منا الاشارۃ الیہ ان الاجارۃ تعتمد صلاحیۃ الانتفاع بالنفع المقصود المعتادفی الحال لا فی المال و لذالم تجز اجارۃ

کے بعد فرمایا کہ کسی نے خشك نہریازمین یا چھت معینہ مدت کےلئے کرایہ پر لی اور کسی عمل وغیرہ کو ذکر نہ کا تو یہ اجارہ صحیح ہے اور وہ نہر میں پانی جاری کرلے تو جائز ہے اھ لیکن پانی سمیت نہر کا اجارہ یہ ایسی تو صورت ہے جس کوقواعد باطل قرار دیتے ہیں کیونکہ یہ عین چیز کو ہلاك کرنے پر اجارہ ہے اس لئے اس اجارہ کے جواز کوعموم بلوٰی سے استناد کی ضرورت ہے جیساکہ دودھ پلانے والی عورت کا اجارہ جائز ہے حالانکہ یہ بھی عین چیز(دودھ)کو ہلاك کرنے پر اجارہ ہے اگر ردالمحتارمیں کی توجیہ میں یہ کہا جائے کہ ان کی مراد نہرکی وہ زمین جو پانی کے تحت ہے اس کے اجارہ میں پانی کا اجارہ بالتبع جائز ہے اور اسی معنی پر بزازیہ کے قول"الایہ کہ زمین سمیت پانی کااجارہ ہو"کو محمول کرتے ہوئے انھوںنے یہ بات کی ہے تو اس توجیہ کا بطلان بزازیہ کی مکمل عبارت جس کو ہم نے ذکر کیا ہے سے ظاہر ہے کیونکہ وہ صریح نص ہے کہ یہاں مراد وہ سیرابی پانی ہے جس سے وہ بیع شدہ یااجارہ پردی ہوئی زمین سیراب ہوتی ہے نہ کہ پانی کے تحت ولی زمین مراد ہے نیز،ہمارے پہلے اشارہ ذکر کردہ ضابطہ کہ اجازورہ کی بنیاد یہ ہے کہ وہ چیز مقصود نفع کی فی الحال صلاحیت رکھتی ہو نہ کہ بعد میں متوقع صلاحیت والی ہو کے

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۳۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن