دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

اس آمدنی سے حج جائزہے یانہیں،نہیں تو جواز کاکوئی حیلہ۔ 

۴۹۷

یہودونصارٰی آپس میں ایک دوسرے کو باطل کہتے ہیں اور دونوں سچ کہتے ہیں۔

۴۹۹

سوال میں جوکام درج کئے ہیں اس کی ملازمت جائز،اور نیتِ خیر باعث اجرہے۔

۴۹۷

چندآدمیوں کی مشترک اراضی جن میں ایک نمبردار ہے، اراضی کا بندوبست اور وصول وتحصیل وہی کرتاہے،ایک شخص کو اراضی ایک سال کے کرایہ پر دی،نوماہ کے بعد کرایہ دارکہتاہے اراضی میں نے خالی کردی تین ماہ کا کرایہ مجھ سے نہ لیاجائے،اس کی معافی نمبردار کو حق ہے یانہیں۔

۴۹۹

آمدنی کی جو زائد مدیں تحریر کی گئی ہیں سب رشوت اور حرام ہیں۔  

۴۹۷

زمین کرایہ دارنے باختیار خود خالی چھوڑی،تو پورے سال کا کرایہ اس کے ذمہ واجب ہے۔

۴۹۹

بشرائط مذکور تنخواہ حلال تو اس سے حج جائز،اور آمدنی نمبر۲حرام تو اس سے کوئی جائزنہیں سوائے اس کے کہ جس سے لی گئی اسے لوٹادے،وہ نہ ہوں تو ورثاء ورنہ فقراء کودیں۔

۴۹۷

اگرنمبردار کو شرکاء کی طرف سے صرف کرایہ پردینے کا اختیار دیاگیا ہو توچھوڑے گا تو دیگرشرکاء کا تاوان دے۔

۴۹۹

قرض لے کر حج ادا کرے۔

۴۹۷

ازخود تصرفات یہ خود کرتاہو تو کرایہ کامالک یہ خود ہوگا،بقیہ کا حصہ یہ ان کو دے یا فقیروں پر خرچ کرے۔

۴۹۹

طوائف کی حرام کمائی تعلیم قرآن کی اجرت میں لینے کا سوال وجواب۔  

۴۹۸

سودی کاروبار کرنے والے کے یہاں نوکری،اور وکیل کے یہاں محرری کی نوکری سے سوال۔

۴۹۹

ایصال ثواب کے لئے ختمات اور تہلیل وتسبیح پراجارہ کاسوال۔  

۴۹۸

جس کے یہاں حلال اور حرام سبھی قسم کے کام ہوں اس کی ملازمت جائزہے اور تنخواہ وغیرہ لینے میں حرج نہیں جب تک یہ نہ معلوم ہو کہ خاص حرام مال سے دے رہاہے۔

۵۰۰

تعلیم علوم دین،اذان واقامت وغیرہ بعض امور پر اجرت کے جواز کا علمائے متاخرین نے فتوٰی دیاہے۔

۴۹۸

آج کل محرری کی نوکری میں خیرنہیں،ان کے یہاں اکثرمعاملات ناحق ہوتے ہیں۔

۵۰۰

ایصال ثواب کے لئے ختم وتسبیح پراجارہ ناجائزہے۔

۴۹۸

شراب کے لئے دکان اجارہ پردیناکیساہے۔

۵۰۱

دیوبندی ضرور کافرہیں لیکن ان کی ہربات غلط نہیں۔

۴۹۹

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن