دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

بل اعظمہا فی القانون الرائج حیث لایقبل کثیر من الصکوك الابہا،فکان القائم بہا معینا فی ثبوت الربا الحرام شرعا،وقد قال تعالٰی " وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوٰنِ ۪"[1] ثم ھو ینسخ الصك ویحفظ نسختہ فی قمطرہ، فکان احدالکاتبین بل الکاتب الاعظم لما مر،وقد اخرج مسلم فی صحیحہ عن جابر بن عبد اﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما قال لعن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اٰکل الرباء ومؤکلہ وکاتبہ وشاھدیہ، وقال ھم سواء [2]"۔واخراج ابوداؤد والترمذی، و صححہ ابن ماجۃ وابن حبان فی صحاحہم عن ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ،قال لعن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اٰکل الرباء و مؤکلہ وشاھدٰہ وکاتبہ [3]،واخرج احمد وابویعلی وابنا خزیمۃ وحبان فی صحیحہما عنہ

پر بڑی شہادت ہے بلکہ رائج قانون میں کوئی بھی رسیدو چیك وغیرہ اس عہدہ کی شہادت کے بغیر قبول نہیں کئے جاتے تو اس عہد پر قائم شخص سودی اور حرام معاملاہت پر معاون ہو تاہے اور بیشك اﷲ تعالٰی نے فرمایا ہے،گناہ اور عداوت پر باہمی تعاون نہ کرو،پھر یہ عہدیدار ان چیکوں کو لکھتاہے اور اپنے محافظ خاز میں اس کی تحریر کو محفوظ کرتاہے تو بھی ایك کاتب بلکہ بڑا کاتب ہے جیسا کہ گزرا حالانکہ مسلم رحمہ اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے انھوں نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے سود کھانے کھلانے اور اس کی شہادت دینے والوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا سب برابر مجرم ہیں، اورابوداؤد ترمذی،ابن ماجہ،ابن حبان نے انی اپنی صحاح میں اس کو صحیح کہاکہ عبداﷲ بن مسعود نے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے سودکھانے کھلانے،اس کی شہادت دینے والوں پر لعنت فرمائی ہے۔اور احمد ابویعلی،اور ابن خزیمہ ابن حبان دونوں نے اپنی اپنی صحیح میں حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵/ ۲

[2] صحیح مسلم کتا ب المساقات والمزارعۃ باب الربٰو قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۷

[3] جامع الترمذی ابواب البیوع باب ماجاء فی اکل الرب،و امین کمپنی دہلی ۱ /۱۴۵،سنن ابی داؤد ۲/ ۱۱۷، سنن ابن ماجہ ص ۱۱۶،موارد الظلمان حدیث ۱۱۱۲ المطبعۃ السلفیہ ص ۲۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن