دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

۱۷وقایہ امام برہان الشریعۃ و۱۸شرح امام صدر الشریعۃ و۱۹اصلاح متن و۲۰ایضاح شرح علامہ ابن کمال باشا میں بے تفاوت حرفے ہے:

(الشرط یفسدھا)المراد شرط یفسد البیع [1]۔

شرط اجارے کو فساسد کردیتی ہے مراد وہ شرط ہے جو بیع کو فاسد کرتی ہے۔

۲۱غرر الاحکام و۲۲درالحکام مولی خسرہ میں ہے:

تفسد بالشرط المفسد بالبیع [2]۔

اجارہ انھیں شرطوں سے فاسد ہوجاتا ہے جو بیع کو فاسد کرتی ہے۔

۲۳نقایہ امام صدرالشریعۃ میں ہے:یفسدھا شروط تفسد البیع [3](جارے کو فاسد کرتی ہیں وہ شرطیں کہ بیع میں فساد لاتی ہیں۔۲۴بحرالرائق پھر ۲۵فتح اﷲ المعین للسید الازہری میں ہے:

کل ماافسد البیع یفسدھا [4]۔

جو کچھ بیع فاسد کرے اجارہ کو بھی فاسد کرتاہے۔

۲۶تنویر الابصار و۲۷درمختارمیں ہے:

(کل ماافسد البیع)ممامر(یفسدھا)[5] ۔

جتنی چیزوں کا ذکر بیع میں گزرا کہ اسے فاسد کرتی ہیں سب اجارےکو بھی فاسدکرتی ہیں۔

۲۸غایۃ البیان شرح ہدایہ للعلامۃ الاتقانی میں ہے:

الاجارۃ کالبیع فکل ماافسد البیع افسدھا [6]۔

اجارہ مانند بیع ہے تو جو کچھ بیع کو فاسد کرے گا اس میں بھی فساد لائے گا۔

یہ سردست بعد منازل قمر اٹھائیس۲۸ کتب معتمدہ کی روشن عبارات ہیں،ان عبارات جلیلہ سے واضح ہوا کہ شروط مفسدہ اجارہ کے باب میں روایات متعلقہ بیع کو ذکر کرناعین حق وصواب ہے،یہ ہمارا قیاس نہیں بلکہ فقہائے کرام ہی یہاں ان کے بیان کو اسی بیان کتاب البیوع پر محول فرماتے ہیں وہان سے ان کے


 

 



[1] شرح الوقایہ کتاب الاجارات باب الاجارۃ الفاسدۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۳ /۲۹۷

[2] الدالحکام فی شرح غرر الاحکام کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ میر محمد کتب خانہ کراچی ۲/ ۲۳۰

[3] مختصرا لوقایہ فی مسائل الہدایہ کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ص۱۱۱

[4] فتح المعین علی شرح الکنز کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۳ /۲۴۳

[5] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۱۷۷

[6] غایۃ البیان

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن