30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں ہے:
|
الاجارۃ کالبیع فتفسد بالشرط [1]۔ |
اجارہ بیع کی طرح ہے تو شرط لگانے سے فاسد ہوجائے گا۔ |
۱۰کنز اور اس کی شرح ۱۱تبیین الحقائق پھر ۱۲تکملۃ البحرللعلامۃ الطوری میں ہے:
|
(یفسد الاجارۃ الشرط)لانہا بمنزلۃ البیع [2]۔ |
اجارے کو شرط فاسد کردیتی ہے کہ وہ بمنزلہ بیع ہے۔ |
۱۳فتاوٰی خیریہ میں ہے:
|
الاجارۃ کالبیع یفسدھا الشرط الفاسد فیجب علیہم فسخھا [3]۔ |
اجارہ مثل بیع ہے شرط فاسد اسے فاسد کردیتی ہے تو ان پر اس کا فسخ کرنا واجب ہوجاتاہے۔ |
۱۴اختیار شرح مختار پھر ۱۵خزانۃ المفتین میں ہے:
|
الاجارہ تفسدبالشرط کما یفسد البیع وکل جہالۃ تفسد البیع تفسد الاجارۃ [4]۔ |
اجارہ شرطوں سے فاسد ہوجاتاہے جیسے بیع فاسد کرتی ہے اور جو جہالت بیع کو فاسد کرے گی اجارہ کو بھی فاسد کردے گی۔(ت) |
۱۶فتاوٰی سراجیہ میں ہے:
|
الاجارۃ تفسدھا الشروط الفاسدۃ فکل جہالۃ تؤثر فی البیع توثر فی الاجارۃ [5]۔ |
اجارے کو فاسد شرطین فاسد کردیتی ہیں پس جوجہالت بیع میں خلل ڈالے گی اجارے میں بھی خلل انداز ہوگی۔ |
[1] الکفایۃ مع فتح القدیر کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ مکتبۃ نوریہ رضویہ سکھر ۸ /۳۴،شرح النقایہ للبرجندی کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ نولکشور لکھنو، ۳ /۷۷،حاشیۃ الطحطاوی علی الدارالمختار کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ درالعرفۃ بیروت ۴ /۲۴
[2] تبیین الحقائق کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ المطبعۃ الکبرٰی بولاق مصر ۵/ ۱۲۱
[3] فتاوٰی خیریہ کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ دارالمعرفۃ بیروت ۲ /۱۳۲
[4] خزانۃ المفتین کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ قلمی نسخہ ص۱۶۵
[5] فتاوٰی سراجیہ کتاب الاجارۃ باب الاجارۃ الفاسدۃ مطبع نولکشور لکھنؤ ص۱۱۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع