دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

اسی میں ہے:

الواقع فی الزیلعی کونھا من صورہ [1]۔

زیلعی میں شرط اجارہ کا شرط خیار کی طرح ہونا مذکور ہے۔(ت)

اوریہاں سے مشروط معلق بالحظر کیا،اورخیار شرط صالح تعلیق بالشرط نہیں،بحرالرائق وردالمحتار میں ہے:لایصح تعلیق خیار الشرط بالشرط[2] (خیار شرط کی تعلیق کسی شرط سے جائز نہیں۔ت) اور اشتراط شرط فاسد ان عقود کا مفسد۔

ولیس من باب خیار النقد المشروع ولولم یکن ھناك تعلیق بعدم الاتیان بضمانۃ وامانۃ اصلا، و اقتصرا علی التعلیق بعدم نقدالاجرۃ علی النجوم المقدرۃ وذٰلك لان خیار النقد فی ھذہ الصورۃ انما یکون لمن بیدہ النقدوترکہ اذ ھو المتمکن من امضائہ وعدمہ،وھھنا علی خلاف ذٰلك شرط الخیار لمواجر،فی البحرالرائق لوباع علی انہ ان لم ینقد الثمن الی ثلثہ ایام فلا بیع صح،والی اربع لایصح، و الاصل فیہ ان ھذا فی معنی اشتراط الخیار اذالحاجۃ مست الی الانفساخ عند عدم النقد تحرزا عن المماطلۃ فی الفسخ فیکون

اور خیار نقد جو مشروع ہے شرط فاسد اس کی طرح نہیں ہے خیا نقد جائز ہے اگر چہ وہاں ضمانت و امانت پیش نہ کرنے کی تعلیق نہ بھی ہو،بحرا ور درمختار دونوں نے خیار نقد کی صورت میں مقررہ قسطوں پر نقد اُجرت نہ دینے سے معلق کرنے پر اکتفاء کیا اس لئیے کہ خیار نقد اس صورت میں ایسے شخص کو ہوتاہے جس کو نقد دینے نہ دینے کا اختیار ہو کیونکہ وہی اجارہ کو قائم رکھنے نہ رکھنے پرقدرت رکھتاہے،جبکہ یہاں معاملہ اس کے خلاف ہے کیونکہ خیار کی شرط اجرت پر دینےکے لئے ہے۔بحرالرائق میں ہے اگر کسی نے چیز کو اس شرط پر فروخت کیا کہ اگر مشتری تین دن تك ثمن نقد نہ دے تو بیع ختم ہوگی،یہ شرط صحیح ہے،اور اگر چاردن تک،کہا تو صحیح نہیں ہے،اور اس میں ضابطہ یہ ہے کہ یہ خیار شرط کے معنی میں ہے کیونکہ نقد نہ ملنے پر فسخ کی حاجت ہے تاکہ فسخ کامعاملہ موخر ہونے سے

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب البیوع باب خیار الشرط داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۴۹

[2] ردالمحتار کتاب البیوع باب خیار الشرط داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن