دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

فہم ترکوا امراﷲ تعالٰی فی رعایۃ السنۃ القمریۃ واعتبروا السنۃ الشمسیۃ رعایۃ لمصالح الدنیا [1]۔

کے حکم باری تعالٰی کو ترك کرکے اپنے مصالح کی بناء شمسی سال پر کرلی(ت)

بلکہ اسی میں ہے:

قال اہل العلم الواجب علی المسلمین بحکم ھذہ الایۃ ان یعتبروا فی بیوعہم ومد دیونہم واحوال زکاتہم وسائر احکامہم السنۃ العربیۃ بالاھلۃ ولا یجوز لھم اعتبار السنۃ العجمیۃ والرومیۃ [2]اھ،اقول: فمن خلاف عندنا فی تأجیل العتین ھل ھو بالسنۃ القمر یۃ ھو المذھب،خزانۃ وغیرھا وھو الصحیح [3]، ہدایۃ وغیرہا وعلیہ اکثر اصحابنا [4] ایضاح الکرمانی اوبالسنۃ الشمسیۃ وھی روایۃ الحسن عن امامنا الاعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ،ورواٰیۃ ابن سماعۃ عن الامام محمد،واختارہ شمس الائمۃ السرخسی و الامام فقیہ النفس قاضیخاں والامام ظہیر الدین المرغینانی [5]،فتح،وقیل وبہ

اہل علم نے فرمایا اس آیہ کریمہ کے حکم پر مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اپنے کاروبار اور لین دین،زکوٰۃ اور تمام احکام میں عربی قمری سال کااعتبار کریں اور ان کو عجمی اور رومی شمسی سال کا اعتبار جائز نہیں ہے اھ،میں کہتا ہوں ہمارے ہاں نامرد شخص مہلت دینے کے مسئلہ میں اختلاف ہے،خزانۃ وغیرہ میں ہے کہ قمری سال ہی مذہب ہے،ہدایہ وغیرہ میں فرمایا یہی صحیح ہے،اورنیز فرمایا ہمارے اکثر اصحاب اس پر ہیں،کرمانی کی ایضاح میں،یا شمسی سال فرمایا یہ امام حسن رحمہ اﷲ تعالٰی علیہ کی امام صاحب رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت ہے اورامام محمد علیہ الرحمۃ سے بھی ابن سماعۃ کی یہ روایت ہے،اور شمس الائمہ امام سرخسی،امام فقیہ النفس قاضیخاں اور امام ظہیر الدین مرغینانی نے اسے اختیار کیاہے۔ فتح،اورا سی پر فتوٰی

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر) تحت آیۃ انما النسئی زیادۃ الخ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر ۱۶ /۵۶

[2] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر) تحت آیۃ ان عدۃ الشہور الخ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر ۱۶ /۵۳

[3] جامع الرموز بحوالہ الہدایۃ کتاب الطلاق فصل العنین مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ۲ /۵۷۴

[4] جامع الرموز بحوالہ الہدایۃ بحوالہ کرمانی کتاب الطلاق فصل العنین مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ۲ /۵۷۴

[5] جامع الرموز بحوالہ الہدایۃ بحوالہ کرمانی کتاب الطلاق فصل العنین مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ۲ /۵۷۴،فتح القدیر کتاب الطلاق باب العنین وغیرہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۴ /۱۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن