دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

وقال تبارك وتعالٰی" اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللہِ اثْنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللہِ یَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضَ مِنْہَاۤ اَرْبَعَۃٌ حُرُمٌؕ"[1]۔

اﷲ تعالٰی نے فرمایا:بیشك گنتی مہینوں کے اﷲ کے نزدیك بارہ مہینے ہیں،کتاب اﷲ میں جس دن سے اس نے بنائے آسمان اور زمین اس میں سے چار ماہ حرام ہیں(ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم،رجب)۔

یہ آیت ارشاد فرماتی ہے کہ اﷲ عزوجل کے نزدیك یہی بارہ مہینے قمری ہلال عربی معتبر ہیں کہ چار ماہ حرام انھیں مہینوں میں ہیں۔تو اہل اسلام کو انھیں کا اعتبار چاہئے،شرع مطہرہ کے سب احکام عبادات و معاملات انھیں پر مبنی ہیں، معالم میں ہے:

المرادمنہ الشہور الہلالیۃ وھی الشہور التی یعتد بھا المسلمون فی صیامھم وحجہم واعیادھم وسائر امورھم [2]۔

اس سے مراد قمری مہینے ہیں اور ان مہینوں کے ذریعہ مسلمان اپنے روزوں،حج،عیدوں اور تمام امور کا حساب لگاتے ہیں۔ (ت)

نسفی میں ہے:

المراد بیان ان احکام الشرع تبتنی علی الشہور القمریۃ المحسوبۃ بالاھلۃ دون الشمسیۃ [3]۔

مراد یہ ہے کہ شرعی احکام قمری مہینوں پر مبنی ہیں جو چاندکے حساب سے ہوتے ہیں شمسی مہینوں پرنہیں۔(ت)

ولہذا بحمداﷲ اب تك عامہ مسلمین اپنے عامہ امور میں انھیں شہود کو جانتے۔انھیں پر مدار کار رکھتے ہیں کہ ان کے رب کے نزدیك مہینے یہی ہیں بلکہ حقیقۃً مہینہ کا لفظ انھیں پر صادق مہینہ منسوب بماہ ہے،شہر شمسی مہینہ نہیں،مہر ینہ ہے،بلکہ تفسیر میں زیر کریمہ انما النسئ ہے:

اﷲ تعالٰی امرہم من وقت ابراہیم و اسمٰعیل علیہما الصلٰوۃ والسلام بناء الامر علی رعایۃ السنۃ القمریۃ،

اﷲ تعالٰی نے حضرت ابراہیم اور اسمعیل علیہم الصلوٰۃ والسلام کے زمانہ میں قمری سال پر اپنے امور کی بناء کاحکم دیا تو انھوں نے قمری سال کی رعایت

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۹ /۳۶

[2] معالم التنزیل علی ہامش تفسیر الخازن تحت آیۃ ان عدۃ الشہور الخ مصطفی البابی مصر۳ /۸۹

[3] مدارك التزیل(تفسیر النسفی) تحت آیۃ ان عدۃ الشہور الخ دارالکتب العربی بیروت ۲ /۱۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن