دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

کلام اﷲ پڑھانے والے کو بلانیت معاوضہ ہدیہ دینا کیساہے۔  

۴۷۷

تالاب کی زمین جوپانی میں ڈوبی ہے قابل اجارہ نہیں۔

۴۸۰

صورت مذکورہ میں اس کے اجرت نہ ہونے میں کلام نہیں۔  

۴۷۷

تالاب اور حوض کو مچھلی کے شکار کے لئے اجارہ پر دینا جائزنہیں۔  

۴۸۰

ورع کا حکم یہ ہے کہ اگرپڑھانے سے قبل بھی وہ ایسے ہی تحفے دیتارہتاتھا تو بلادغدغہ ہدیہ خالصہ ہے،اور پہلے ایسا معاملہ نہ تھا تو بچنااولٰی ہے۔

۴۷۸

اسی طرح ان کا اجارہ نرکل کاٹنے،لکڑی کاٹنے،زمین اور جانوروں کو پانی دینے اور چراگاہ کو چرنے کے لئے اجارہ پر دیناصحیح نہیں۔

۴۸۱

حضرت حمزہ زیات رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی ایک روایت۔

۴۷۸

کیاتالاب مچھلی کے شکارکے لئے دیناجائزہے۔

۴۸۱

مقامِ ورع مقامِ تقوٰی سے بلندہے۔

۴۷۸

جامع المضمرات میں عموم بلوٰی کی وجہ سے جواز کا فتوٰی دیا۔  

۴۸۱

کھیت کو اس شرط پر اجارہ پردینا کہ چارمن دھان سالانہ مجھے دینا اجارہ فاسد ہے۔

۴۷۸

ایسے اجارہ میں طریقہ احتیاط۔

۴۸۱

غلہ کی متعین مقدار کی شرط لگانا شرط فاسد ہے،یہ شرط بھی فاسد ہے کہ پیدانہ ہو تب بھی لوں گا۔

۴۷۸

ایک زمین کے"شرب"کی دوسری زمین کے ساتھ بیع جائز،اجارہ جائزنہیں۔

۴۸۲

اجارہ فاسدہ کا فریقین پر فسخ کرنالازم ہوتاہے۔

۴۷۹

بیع میں"شرب"من وجہ تابع ہے اور من وجہ اصل اور اجارہ میں صرف تابع ہے۔

۴۸۲

فسخ کے بعد زمین جتنے دنوں مستاجر کے قبضہ میں رہی اس کی اجرت مثل زمین والے کو ملے گی۔

۴۷۹

ایک غلام کے اعضاء کو دوسرے غلام کی ذات کے ساتھ بیچا بھی نہیں جاسکتا۔

۴۸۲

ہندوستان میں بیج اور ہل بیل اور عمل مستاجر کاہوتاہے۔

۴۸۰

علامہ شامی کی لغزش قلم کا بیان۔

۴۸۳

تالاب کاپانی اجرت پردیناحرام ہے۔

۴۸۰

جامع المضمرات میں شرب(آبپاشی)کے لئے نہر کے اجارہ کو جائزبتایا اور بزازیہ میں خود حق شرب کے اجارہ کو اس سے متعلق اراضی کے کرایہ کے ساتھ علامہ شامی کو غلط فہمی ہوئی کہ یہ دونوں حکم ایک ہی صورت مسئلہ کے ہیں اور دونوں جگہ نہر کے اجارہ کا ہی حکم بتایا ہے۔ مضمرات میں مطلقًا اور بزازیہ میں مقیدبہ اجارہ ارض۔

۴۸۳

استہلاک عین پر اجارہ باطل ہے۔

۴۸۰

مصنف کی تحقیق کہ دونوں جگہ دوچیزوں کے اجارہ کا حکم دیاگیاہے،جامع المضمرات میں نہر کے اجارہ کا،اور بزازیہ میں حق شرب کے اجارہ کا۔

۴۸۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن