دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

فی ذٰلك باس لان المسلم لایواجر ھا لذٰلك انما اٰجرہا للسکنٰی کذا فی المحیط [1]۔

نہ ہوگا کیونکہ اس نے اس ارادہ سے کرایہ پر نہیں دیا اس نے تو رہائش کےلئے دیا ہے۔محیط میں یوں ہے۔(ت)

ردالمحتار میں ہے زیر قول درمختار:

جاز اجارۃ بیت سواد الکوفۃ لیتخذ بیت نار اوکنیسۃ اوبیعۃ اویباع فیہ الخمر وقالالاینبغی ذٰلک۔زیلعی [2] اھ ملخصا،۔

کوفہ کی آبادی میں ذمی کو مکان کرایہ پر دینا تاکہ وہ آتشکدہ یا گرجا،عبادت خانہ بنائے یا شراب فروخت کرے تو جائز ہے، صاحبین نے فرمایا،یہ مناسب نہیں ہے زیلعی اھ ملخصا۔(ت)

انھیں علامہ زیلعی وعلامہ بدرالدین عینی وعلامہ حسام سغناقی وعلامہ جلال کرلامی صاحبان بنایہ و نہایہ وکفایہ شروح ہدایہ سے نقل کیا:

والدلیل علیہ انہ لواٰجرہ للسکنٰی جاز وھو لابدلہ من عبادتہ فیہ [3]اھ۔

اس پردلیل یہ ہے کہ اگررہائش کے لئے کرایہ پر دے تو جائز ہے حالانکہ وہ اس میں ضرور عبادت کرے گا۔اھ(ت)

یہ جواب فقہ ہے باقی دیانۃً اس میں شك نہیں کہ جس کی سکونت سے مسلمانوں کے عقائد یا اعمال میں فتنہ وضلال کا اندیشہ وخیال ہو اسے جگہ دینا معاذاﷲ مسلمانوں کو فتنہ پر پیش کرنا ہے،تو " یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الْفٰحِشَۃُ "[4](وہ چاہتے ہیں کہ فحاشی پھیلے۔ت)حقیقۃ نہ سہی اس کی طرف منجر ہے۔وانما الدین النصح لکل مسلم [5]دین تو یہی ہے کہ سب مسلمانوں کی خیر خواہی کیجئے وباﷲ التوفیق۔


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب الاجارۃ الباب الخامس عشر الفصل الرابع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۴۵۰

[2] درمختار کتاب الحظر والاباحۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۴۷

[3] ردالمحتار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی البیع داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۵۱

[4] القرآن الکریم ۲۴/ ۱۹

[5] صحیح البخاری کتاب الشروط باب مایجوز من الشروط الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۳۷۵،صحیح مسلم کتاب الایمان باب بیان ان الدین النصیحۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۵۔۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن