30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فسخ اجارہ میں رضامندی فریقین کی ضرورت اجارہ صحیحہ میں ہوتی ہے فاسدہ میں نہیں۔ |
۴۶۷ |
باجرت انگریزی کے کپڑے سینا اور ایسی اجرت جائزہے۔ |
۴۷۲ |
|
علماء کا یہی طریقہ رہاہے کہ ایسے اجارہ کے ثبوت میں عبارتیں حکم فساد بیع کی نقل کرتے ہیں۔ |
۴۶۷ |
قاضی خاں کاجزئیہ۔ |
۴۷۲ |
|
اجارہ کی ایک مخصوص صورت سے سوال۔ |
۴۶۸ |
ایک زمین کا سال بھر کا کرایہ نامہ لکھاگیا مگر عدم تحفظ کی وجہ سے مستاجر نے سال کے اندر ہی اجارہ فسخ کردیا تو کب تک کا کرایہ لازم ہے۔ |
۴۷۳ |
|
صورت مذکورہ کے کثیرالاشکال ہونے کا بیان۔ |
۴۶۸ |
مال کی حفاظت نہ ہونا فسخ اجارہ کے لئے عذر صحیح ہے،اس کے لئے اجیر کی رضاضروری نہیں۔ |
۴۷۳ |
|
اگرعقد میں صرف اجرت کہا تو اجارہ ہونا متعین مطلق کی نفی اور مطلق نفی میں فرق ہے۔ |
۴۶۹ |
شامی اور درمختار سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۴۷۴ |
|
صورت مسئولہ میں اجرت مطلق کی نفی ہے مطلقًا نفی نہیں کہ اجارہ کی نفی ہو۔ |
۴۶۹ |
عمارت مستاجرہ کی لپائی پوتائی،پرنالوں کی درستگی اور مرمت گھروالوں پرہے۔ |
۴۷۴ |
|
اگرعقد میں اُجرت کے ساتھ ساتھ انعاماً بھی کہا تو اجارہ کا اثبات اور نفی دونوں ممکن۔ |
۴۶۹ |
مستاجر اگرعیب دیکھ کر راضی ہوا اور اسی حالت میں اجارہ کیاتو اس کو فسخ اجارہ کا حق نہیں۔ |
۴۷۴ |
|
ایسے مواقع میں اجرت کو بھی انعام سے تعبیر کرتے ہیں۔ |
۴۶۹ |
حق فسخ کی صورت میں مستاجر کو تنہا فسخ اجارہ کا حق ہے۔ |
۴۷۴ |
|
ضابطہ کلیہ،جس صورت میں اجارہ ہو یا انعام کہہ کر اجارہ مراد لیا ہو،شروط فاسدہ کی وجہ سے اجارہ فاسد اور طبیب کی اجرت مثل لازم ہوگی جو مسمی سے زائد نہ ہوگی۔ |
۴۷۰ |
کسی کو مکان کرایہ پر دینے کا سوال وجواب۔ |
۴۷۵ |
|
جس صورت میں انعام مراد لیا ہو سرے سے اجارہ متحقق ہی نہیں،جس انعام کا ذکر میدان میں آیا وہ مریض پر تبرعاً ہوگیا۔ |
۴۷۰ |
سب رجسٹرارکی نوکری حرام ہے۔ |
۴۷۵ |
|
اس صورت میں اجارہ کی صراحۃً نفی ہے اس لئے عمل کے مقابلہ میں پیسہ ذکرکرنے سے اجارہ ثابت نہ ہوگا۔ |
۴۷۱ |
سب رجسٹراری میں سود کے قبالہ کی حفاظت بھی داخل بلکہ اغلب ہے اور یہ تعاون علی الاثم ہے۔ |
۴۷۶ |
|
صریح دلالت پر فوقیت رکھتاہے۔ |
۴۷۱ |
سود کا کاروبار میں کھانے والے،کھلانے والے،گواہ اور کاتب پرحدیث میں لعنت آئی ہے۔ |
۴۷۶ |
|
عالمگیری کے حوالہ سے مسئلہ کے تین جزئیے۔ |
۴۷۱ |
مختلف کتب احادیث سے حدیث کی تخریج۔ |
۴۷۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع