دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

مزدور کی اجرت میں کمی کا سوال وجواب۔

۴۵۴

اجارہ میں شیوع طاری مفسد نہیں۔

۴۶۰

اﷲ تعالٰی قیامت میں تین آدمیوں کی طرف سے خود مدعی ہوگا۔  

۴۵۵

فسخ فاسد معلق بالشرط نفس عقد سے جداگانہ واقع ہو تو اجارہ فاسد نہیں ہوگا اور نفس عقد میں ہوتو اجارہ فاسد ہوتاہے۔

۴۶۰

تخریج حدیث۔

۴۵۵

اجارہ اور بیع اس حکم میں مشترک ہیں کہ شرط فاسد سے فاسد ہوجاتے ہیں۔

۴۶۱

مستاجر کب دیہات کے ٹھیکہ کو فسخ کرسکتاہے اور کب نہیں۔  

۴۵۵

تعلیق خیارالفسخ بالشرط میں اختیار تین دن کا ہوگا مجہول یا مطلق اور زائدنہیں۔

۴۶۱

صورت مسئولہ میں یہ اجارہ ہی بوجوہ فاسد ہے جس کا فسخ طرفین پرلازم ہے۔

۴۵۶

ایسی تعلیق صلب عقد میں نہ ہو،مطلق مجلس عقد تک مفید اور خیار کی تین یوم پر زیادتی بھی جائزہے۔

۴۶۲

وجہ اول،اس میں ضمانت مجہولہ کی شرط کی گئی ہے۔

۴۵۷

خلاصہ حکم یہ کہ اجارہ مذکور فی السوال فاسد ہے کہ ہرفریق پر اس کا فسخ کرنا لازم،وہ نہ کریں تو حاکم پر اس کا فسخ لازم۔

۴۶۲

وجہ دوم،کسی ضامن سے مجلس عقد میں قبول ضمانت واقع نہ ہوا،ایسی ضمانت غیرمجہولہ بھی مفسد اجارہ ہے۔

۴۵۷

شرط فاسد سے اجارہ فاسد ہے اس کی سند کا سوال۔

۴۶۳

وجہ سوم،امانت سے مراد رہن ہو تو اس کی بھی عاقدین کے تفرق سے پہلے تعین نہ ہوئی،ایسی رہن کی شرط بھی مفسداجارہ ہے۔ 

۴۵۷

اجارہ اور بیع کے اس معاملہ میں ایک ہونے کی نصوص فقہ کی ۱۶کتابوں سے۔

۴۶۳

وجہ چہارم،شرائط کے انتفاع پر مستاجر کو اختیار فسخ کی شرط بھی معنیً خیارشرط ہے،اور خیار شرط صالح تعلیق نہیں۔

۴۵۸

مزید بارہ کتابوں کی عبارتیں۔

۴۶۵

شامی،بحرالرائق سے مسئلہ کے نصوص۔ 

۴۵۸

چاندمہینہ بھرمیں آسمان کی ۲۸منزلیں طے کرتاہے۔

۴۶۵

تعلیق الفسخ بالشرط اور تعلیق خیارالفسخ بالشرط دوعلیحدہ شکلیں ہیں۔  

۴۵۹

علماء نے تصریح کی ہے کہ صورتِ مسئولہ میں اجارہ کا حکم بیع کاہی ہے۔  

۴۶۵

تعلیق الفسخ بالشرط میں بھی یہ حکم نہیں کہ تعلیق باطل اور اجارہ صحیح ہے۔  

۴۶۰

تصریح امام کردری سے نفس مسئلہ کا جزئیہ۔

۴۶۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن