دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

شامی،بنایہ،نہایہ وکفایہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔

۴۴۲

اسماعیل اور ابراہیم علیہ السلام کے عہد مبارک میں اﷲ تعالٰی نے قمری مہینوں پر بنائے کار رکھنے کا حکم دیا۔

۴۴۸

ایسے شخص کو مکان اجارہ پردینا دیانۃً منع ہے۔

۴۴۲

مسلمانوں پر واجب ہے کہ اپنے سارے معاملات میں انہیں مہینوں کا اعتبارکریں۔

۴۴۹

(۲)ایسے مال کا بعینہ حرام ہونا معلوم ہو تو بطور حق یا عطیہ کسی طرح لینا جائزنہیں ورنہ فتوٰی یہ ہے کہ لیناجائزہے۔

۴۴۳

حنفیوں کے نزدیک یہ مسئلہ اختلافی ہے کہ عنین کی مدت مقرر کرنے مین کن مہینوں کا اعتبار ہوگا۔

۴۴۹

دونوں قسم کے مسائل کی عالمگیری،خانیہ،تنویر سے نصوص۔

۴۴۳

معاملات میں مدار عرف پرہے،جب تک عام لوگ قمری کا اعتبار کریں مطلق کی صورت میں اسی پر محمول ہوگا۔

۴۴۹

متروکہ کی واصلات سے اپنا حصہ کب مانگ سکتاہے اور کب نہیں۔  

۴۴۴

اشباہ ونظائر سے اس کی نظیر۔

۴۴۹

تمادی کوئی چیزنہیں۔

۴۴۵

ابھی مدارس عربیہ میں شہور ہلالی ہی معتبرہیں۔

۴۵۱

اپناجائزحق کسی نام سے ملے لیناجائزہے۔

۴۴۵

تعلیم دین پر اُجرت بضرورت تھی،اس کا یہ مطلب نہ تھا کہ استاذ کی تعظیم ختم ہوجاتی ہے۔

۴۵۱

اسامیوں سے اجرت مقررہ سے وصولی ناجائزہے اور اس کا حکم رشوت کاہے۔

۴۴۵

استاذ کادرجہ باپ سے اعلٰی ہے،شرنبلالی،غنیہ ذوی الاحکام،عین العلم،عالمگیری سے استاذ کے حق کا بیان۔

۴۵۱

معصیت کار کو مکان کرایہ پردینے کا سوال وجواب۔

۴۴۶

دلال کب دلالی کا مستحق ہوگا اور کب نہیں۔

۴۵۳

اجارہ تدریس مطلقًا مہینہ کے نام سے مقرر ہوا،کون سا مہینہ مراد ہوگا۔  

۴۴۷

اجرت آنے جانے اور دوادوش پر ہوتی ہے صرف زبانی بات چیت پر نہیں۔

۴۵۳

اﷲ تعالٰی کے نزدیک سال کے مہینوں کی تعداد بارہ ہے،ان میں چار محترم ہیں۔

۴۴۸

دلال کو دوادوش کا بھی اجرمثل ہی دیاجائے گا باہم زائد طے ہوا ہو تب بھی اور اجرمثل سے کم طے ہوا تو کم۔

۴۵۳

قرآن میں مہینوں سے مراد شہورہلالیہ ہیں،معالم اور نسفی سے تائید۔  

۴۴۸

اجیر خاص وقت اجارہ میں مستاجر کی اجازت کے بغیر دوسراکام نہیں کرسکتا اور اجازت سے کیا تو مستاجر اتنے وقت کی اجرت وضع کرے گا۔

۴۵۴

عام مسلمان عمل درآمد میں ہلالی مہینوں کالحاظ کرتے ہیں، شمسی ماہ مہینہ نہیں مہرینہ ہے۔

۴۴۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن